اَلجَامِعْ۔اللہ کا نام
حج ہو یا مسجد کوئی۔
خوشی ہو یا کوئی شخصیت کھوئی۔
جمح کرنے والا خوب جانے۔
اکٹھے کرنے کو کیا بھیجتا ہے زمانے۔
محشر کو ہوگا بڑا اجتماع۔
اللہ سے ہے یہ ہی دعا۔
بخشش اور رحمت کے کھولنا در
دینا ہم سب کو جنت میں گھر۔
منتشر ہوئے یارب امت مسلمہ۔
نفرت کر بند کر زکر کا دے کلمہ۔
ہم سب کی خوشیاں دے لوٹا۔
اہل احباب دونوں جہاں میں جڑے رہے صدا ۔
دنیا اور آخرت کے سارے ایسے جال۔
امت مسلمہ اور ہم سب پر ٹال ۔
غم کے ہر دریا کو بنا دینا باغ۔
دونوں جہاں کےہم سب سے مٹا دینا داغ


No comments:
Post a Comment