https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلعَلِیمْ-اَلقَابِضْ-اَلبَاسِطْ

earnway

اَلعَلِیمْ-اَلقَابِضْ-اَلبَاسِطْ

  •  اَلعَلِیمْ

.بہت وسیع علم والا

انسان اپنے علم پر تو نہ فخر کر ۔
ابھی تک نہیں پا سکا کائنات کا سر۔
بڑے بڑے علماء جو کرتے ہیں غرور۔
علم میں معاملے میں زیرو ہیں حضور۔
ٹیچر حضرات سمجھتے ہیں ہم ہیں علم دان۔
آج تک نہیں بنا سکے علم کا کوئی مکان۔
بڑی بڑی لائبریریاں کالج اور سکول۔
العلیم کے مقابلے میں معمولی سے ہیں پھول۔
مکمل علم کا مالک ہے صرف ہمارا رب۔
شاگردی کی لائن میں آتے ہیں سب۔
پس کوئی شاگرد ہے قوی اور کوئی لاغر۔
کوئی آتا ہے باقاعدگی سے کوئی ہے غیر حاضر۔
دنیا میں پڑھائی کی مانگ کی وجہ۔
زندگی کا سلیقہ ہے اسی میں چھپا۔
رحمت عظیم ہے اللہ کی طرف سے۔
زندگی کی پہچان کروائی ہمیں ان حرف سے۔
اللہ سے ہے یہ ہی میری التجا۔
ہمارے علم میں اضافہ فرما۔
علم کا ایسا نور دے ہمیں تو رب۔
کہ تیرے ہی گن ہم گاتے رہیں سب۔
عمل و اطاعت کی توفیق بھی ہو شامل۔
ایسا علم دے کہ بھرپوراور کامل۔
۔ہماری نسلوں  سے اٹھانا ایسا چراغ
علم کا پا لے وہ سراغ ۔
وہ علم اور روشنی بنے مغفرت کا ذریعہ ۔

ہم سب کو دے یارب علم کا دریا

  • اَلعَلِیمْ


Extensive knowledge.

 

Humans are not proud of their knowledge.

I can not yet head of the universe.

Great scholars who have pride.

Zero before in terms of knowledge.

Teacher gentlemen believe we scholar.

A house not made known until today.

Great college and school libraries.

The flowers are small compared to God.

 Owns the full knowledge of our Lord only. 

All come discipleship line. 

The disciple is strong and emaciated. 

No one comes regularly is absent. 

The demand for education in the world. 

The taste of life in hiding. 

Great mercy from God. 

We got to know the life of the character. 

This is my prayer to God. 

Increase our knowledge.

 The Lord give us the light of knowledge. 

That we may sing your gun.

 Are also deeds and obedience. 

That conceptually perfect knowledge.

 A lamp to raise my children. 

He got to know the track. 

He became the source of forgiveness knowledge and light.

 I give my relatives and children of the river.


  • اَلقَابِضْ

روزی تنگ کرنے والا۔

 

رزق کا تعلق نہیں اللہ کی رضا سے۔

امارت اور غربت نہیں عملوں کی جزا سے۔

رزق کی فراوانی نہیں اس بات کی دلیل۔

کہ فائز ہوگا امامت پر صرف امیر خلیل۔

اور نہ ہی ہے تنگی اس امر کی علامت۔

کہ غریبوں کو ہی ملے گی آخرت میں ندامت۔

رزق کی فراوانی سے نہیں یہ بات ظاہر۔

کہ بوجہ دولت کے پسند ہے صرف میاں طاہر۔

ہو جہاں رزق کی تنگی ہو موجود۔

علامت نہیں کہ بھاتی نہیں مسز مسعود۔

مشیت الٰہی سے ہے رزق کی کمی بیشی۔

عملوں سے ملےگی جنت جس دن ہوگی پیشی۔

رزق میںنہیں شامل اچھائی اوربرائی۔

قرآن میں موجود ہے اس کی گوائی۔

پارہے رزق خدا کا اقرار کرنے والے بھی۔

اللہ کے نبیوں سے تکرار کرنے والے بھی۔

مشیت کےتحت پھلتا پھولتا ہے ایسا ظالم۔

بوجہ بد فعلی سے پسند کرتا نہیں پورا عالم۔

مشیت کےتحت ایماندار اٹھاتا ہے نقصان۔

تکلیفیں اور پریشانیاں اٹھاتا ہے اس جہان۔

روزی تنگ کرے یا کرے وہ فراغ۔

پستی اوربلندی کا ہے اس کے پاس سراغ۔

کشادگی رزق ہے اس امر کی نشانی۔

کہ بناؤ نہ تم اپنی ایسی کہانی۔

کہ ذلالت کے راستے لگے خوشنما۔

کہ گنوا بیٹھو اپنے دونوں جہان۔

تنگ روزی دیکر بھی ہے وہ آزماتا۔

کہ بندہ میرا اب کونسے راستے ہے جاتا۔

اے اللہ تجھ سے ہے یہ عرض۔

ادائیگی حقوق کو سمجھے ہم قرض۔

رزق کی کشادگی میں دینا وہ سرور۔

ادائیگی حقوق سے نہ آئے کبھی غرور۔

رزق کو ہمارے لیے بخشش کا زریعہ بنا۔

قبول کر میری یارب تو ضرور دعا۔

تنگی میں بھی یارب نہ چھوڑنا ہاتھ۔

ہر لمحہ ہر حالات میں  چاہیئے تیرا ساتھ ۔

یہ ہی دعا ہےاہل اور احباب کے واسطے ۔

کل مسلم دنیا کو بھی دینا یہ ہی راستے ۔

  • اَلقَابِضْ

The provision to narrow.

 

Not the provision of Allah.

The reward of wealth and poverty processes.

No abundance of provision that argument.

Khalil held that only the rich will lead.

Nor is it a sign of distress this matter.

The poor will only regret in life.

It is obviously not in the abundance of sustenance.

Mian Tahir is just like owing money.

Where there is provision of funds.

I do not desire that Mrs. Masood.

Will shortcomings of divine providence.

Works will be heaven on the day of the meeting.

Evil not good provision.

It exists in the index.

Provision also able to confess to God.

The prophets of the iterations.

Will flourishes under a tyrant.

Functional due to bad he does not like.

Under the decree raises honest.

Raises problems and worries of this world.

That provision would narrow or leisure.

Lofty decline is traced to him.

This is a sign of openness provision.

That you do not make your story.

Beautiful way that was embarrassing.

He lost both worlds.

The provision giving the tests.

What kind of person is it my way.

God is with thee, say.

We understand their rights to debt payments.

The server to the provision of openness.

I pride not to pay rights.

The provision source of forgiveness for us.

I accepted my prayer, Lord, art.

Do not leave the hand, Lord, art in distress.

Every moment should be in your situation.

This prayer is for relatives and children.

Total same way to the Muslim world.




  • اَلبَاسِطْ 

 روزی فراغ کرنے والا۔


روزی فراغ کرنے کا مقصد یہ نہیں۔

کہ دنیا کع سمجھنے لگو یہ ہی ہے حسین۔

رزق کو سمجھنے لگو یہ ہے فضول مال۔

آتا ہے جو ہر وقت ہمارا ہے کمال۔

جوانی کے نشے میں ہو جاؤ سرشار۔

شرع اسلام کی کرنے لگو ہر حدود پار۔

کرو رزق ضائع تم ہر قسم کی برائی میں۔

جوئے آستانے کلب اور خودنمائی میں۔

اک اک ادا میں شامل ہو جائے سرور۔

پیسے کی زیادتی سے ہو جاؤ مغرور۔

آجائے مانگنے کو در پہ کوئی یتیم۔

دس ہزار کا سوٹ پہن کر کہو اے نعیم۔

کچھ نہیں ہے بچہ جیب ہے میری خالی۔

کوئی کام کرو جاکر نہ بنو یوں سوالی۔

بچہ تمہارا جائے ساٹھ لاکھ کی گاڑی میں۔

بیوی تمہاری پھرے ستر ہزار کی ساڑھی میں۔

گرل فرینڈ پہ تم اڑاؤ بیس بیس لاکھ۔

عیاشیوں کے اڈے بنا کر مانگو اچھی ساکھ۔

روزی فراغ ہونے کا مقصد یہ نہیں۔

کہ ہوگا نہ ہمارا حساب کہیں۔

اک اک نعمت کا لیا جائے گا حساب۔

نمودو نمائش کا دینا پڑے گا جواب۔

اے اللہ کشادگی رزق  کے دینا جب راہ۔

چھوڑنا نہ ساتھ اپنا تیری ہی رہے چاہ ۔

مجھے اور میرے اہل واعیال کو دینا ایسا مال۔

کہ تیری ہی رضا پر گزرے سارے ماہ وسال۔

بخشش اور معافی کا بنے وہ ذریعہ۔

عملوں سے بھرا ہوا دے مال کا دریا۔

اہل احباب کے بھی عمل زندگی سنوار ۔

بندگی کی راہ کھول اورایمانی جذبات ابھار

  • اَلبَاسِط


 To leisure provision.

The purpose of this provision leisure. 

This preference, you will understand that the world is beautiful. 

You understand the provision is superfluous material. 

Our perfection every time that comes.

 Get drunk dedicated to youth. 

To apply the law across all boundaries of Islam. 

Do you all evil things lost. 

Astana clubs and casinos in the lead.

 The server will be included in a paid one. 

Get the arrogant abuse of money. 

I have come to seek orphan. 

Say ten thousand suite wearing a Naheem.

 My child is not empty pockets. 

No, do not go and ask them. 

Your child sixty  million car.

 Sari your wife turned seventy thousand. 

Girlfriend on you spendthrift twenty million.

 Seek good reputation as a luxury base.

 The purpose of this provision leisure. 

Say that we will not calculate. 

A calculation will be made of a blessing. 

The answer will have to outward visibility.

 When the openness to God's provision.

 Not want to leave you with your stay.

 I give my children a mall.

 I passed many months, years and age of the volunteers. 

He became the source of forgiveness and pardon.

 River filled with works of the material. 

Correcting the circumstances of my relatives.

With my love and afraid to.


          

No comments:

Post a Comment

Allah names