- اَلوَھَّابْ
سب کچھ عطا کرنے والا۔
الوھاب ہے سب کے گناہ بخشنے والا۔
انعامات دینے میں نہیں وہ بخیل۔
اللہ ہی ہے پیارا اور وہی ہے وکیل۔
اللہ کی عطا کی حد نہیں ہے کوئی۔
شکرانے کی حس ہماری ہے سوئی۔
معمولی سے پودے کی دیکھئے شکل۔
اللہ کی تخلیق سے دنگ ہے عقل۔
گلاب کا پھول ہو یا چنبیلی کی کلی۔
آم کا درخت ہو یا سویا بین کی پھلی۔
اللہ کی عطا کی حد نہیں کوئی۔
شکرانے کی حس ہماری ہی ہے سوئی۔
شیر چیتا ہرن اور ننھی چیونٹی۔
ننھی سی تخلیق ہے اور کیسے ہے سنتی۔
شیر چیتا ہو یا ننھے کیڑے۔
اللہ کی عطا کے ہے سارے ہیرے۔
آبی بخارات سے جو بنتا ہے خزانہ۔
بارش کی رحمت سے خوش ہوتا ہے زمانہ۔
آندھی ہو طوفان ہو یا اولوں کی بارش۔
دے رہا ے اللہ بغیر سفارش۔
اللہ کی عطا کی حد کو ئی نہیں۔
شکرانہ الٰہی سے جھکائے ہماری جبین۔
بڑی بڑی ہیبت والے کھڑے ہیں پہاڑ۔
ان گنت خزانے دے رہا ہے ہمیں اللہ غفار۔
سونا ہو پتھر ہو یا ہو چاندی۔
دنیا کی ہر نعمت ہے انسان کی باندی۔
اللہ کی عطا کی حد نہیں کوئی۔
شکرانے کی حس ہماری ہی ہے سوئی۔
ہر لمحہ ہر حالات میں شکر کا جذبہ ہو۔
دل پہ موجود اب شیطانی قبضہ دھو۔
اے اللہ میری ہے تجھ سے عرض۔
شکر اور ذکر کو کر ہم فرض۔
توفیق دے یارب ہمیں اس بات کی۔
کرے بیان صفت ہم صرف تیری ذات کی۔
عطا کر یارب اپنی رحمت کے خزانے۔
سنورے جس سے اب دونوں زمانے۔
سب اہل واعیال کو دے اب ایسے ہم سفر۔
دور ہو جن سے شرک اور کفر۔
یارب نہ بنے اب ایمان کا مذاق ۔
۔عطا کر ہم سب کو ایمان کی ساکھ
علم بھی ایسا کر دے عطا۔
جہنم کی آگ ہو ہم سب سے جدا۔
مغفرت کا ذریعہ بنے ہر اک الفاظ۔
رحمت الٰہی کا اب ہے ہر طرف آغاز
۔اہل واعیال اور کل انسانیت۔
ایمان کی طاقت دے اور دور کر حیوانیت
عطا کرنا سب کو جنت اعلٰی
شیطانیت کا توڑ سب کا تالا
کل مسلم دنیا پر کھول اپنی رحمت۔
عطا کرتے رہنا ہمیں دونوں جہان کے نعمت۔
ہم سب کے سنگ ہے جتنے بھی احباب
عطا کرنا جنت کا راستہ نایاب
- اَلوَھَّابْ
Some of the best reward.
He sustained the redemption.
Not stingy in giving rewards.
He's cute and he's a lawyer.
God has not given any limit.
Our sense of gratitude needle.
See the form of small trees. In
Shocked the mind of Allah's creation.
Rose blooming jasmine bud or flower.
Mango tree or soybean pod.
I have not given range.
Our sense of gratitude needle.
Little Ant lion, leopard and deer.
And hear how little creation.
Lion, leopard or a small insect.
God has granted all the diamonds.
Finance which is water vapor.
It is time to the mercy of the rain.
Wind storm or hail, rain may be.
He's going to intercede.
No limit is granted.
Help Member thanksgiving tilt divine.
The great fear of standing mountain.
Forgiving God is giving us countless treasures.
Rock gold or silver.
Every gift is one of the binder.
I have not given range.
Our sense of gratitude needle.
Every moment that passion thanks in every circumstance.
Now I wash the heart of demonic possession.
God is saying to you.
We ought to give thanks and remembrance.
The ability to give us, Lord, art.
We attribute the statement to Thee.
Grant, Lord, art treasures of His mercy.
Now freed from the era.
I give my children a journey.
Away from polytheism and disbelief.
Do not make fun of us, Lord, art.
He then she lost credibility.
I do not know him.
Fire We all separated.
Each word became a source of forgiveness.
The Lord, art can not give anymore.
My siblings and my children.
I have always found sustenance and mercy.
Total opened mercy on the Muslim world.
Keep Giver of both worlds.
- اَلَّرزَّاقْ
بہت بڑا روزی دینے والا۔
رزق نہیں محدود صرف دسترخوان تک۔
رزق میں موجود ہے زندگی کا سامان ہر۔
دولت ہمیں ملتی ہے آزمائش کی صورت میں ۔
اْڑادیتے ہیں اسے ہم نمائش کی صورت میں۔
شادیوں پہ چلااتے ہیں ہم آتش بازیاں۔
مقروض ہونے پہ کھاتے ہے خوب قلابازیاں۔
ایسے موقعوں پہ کرتے ہےخوب نمودونمائش۔
مانگنے کو آجائے اور کرے کوئی فرمائش۔
سرخ ہو جاتے ہیں غصّہ سے ہم ایسے۔
لگا ہو منہ پر تماچہ جیسے۔
ناشکری کا پڑھتے ہیں ہم پھر وظیفہ۔
آئی ہے ادھر کیوں ماسی حنیفہ۔
پہلے ہی ہے ہم بڑے پریشان۔
جہیز کا جو دینا ہے اتنا سامان۔
بچہ بیمار ہے تو ہم کیا کرے۔
مانگے خدا سے اور اسی سے لڑے۔
ایسے موقع پہ ہم بھول جاتے ہیں وہ الفاظ۔
قرآن سے ہوا جن کا آغاز۔
کہ فضول خرچ لوگ ہیں شیطان کے بھائی۔
عیاشیوں پہ اڑانا ہے جن کی دوائی۔
کسی کو دے رہا کم یا کسی کو زیادہ۔
اللہ ہی بہتر جانے اس میں ہے کیا فائدہ۔
بہتات رزق کو حلال کرنے کا طریقہ ہے پیارا۔
زکواۃ صدقہ خیرات سے دے کسی کو سہارا۔
ایسے لوگوں کے گھروں میں نہیں ہوتے گل چراغ۔
رزق کے استعمال کا جو پالیتے ہے سراغ۔
رزق دینے والا دے رہا ہے ہمیں ہر لمحے۔
واپس نہیں آئے گے ایسے سمّے۔
اللہ کے شکرانے کے ہیں سارے یہ انداز۔
الفت الٰہی کا ہوتا ہے اسی سے آغاز۔
رزق کی قدر ہم ضرور کرے۔
استعمال کے معاملے میں اللہ سے ڈرے۔
رزق کے استعمال کا دینا ہمیں شعور۔
عاجزی مسکینی دینا نہ دینا غرور۔
کشادگی رزق میں کرنا شکر عطا۔
رضا اور خوشنودی کا رستہ دینا صدا۔
رزق کی کشادگی بنے جنت کی راہ۔
یارب میری قبول کر ضرور یہ دعا۔
نیک کاموں سے کبھی نہ ہم رخ موڑے
دعا ہے میری ہم نہ کبھی ایمان چھوڑے
نیک کاموں سے کبھی ہم نہ رخ موڑے
رزق بھی بنا ہمارے لیے زریعہ نجات
بہتر ہو زندگی اور آخرت کے حالات
- اَلَّرزَّاقْ
All the great food.
Not just sustenance table.
The provision of equipment in all.
Money helps us in the trial.
We give up the exhibition.
Flies to the wedding we all wealth.
They roll on the debtor's account.
Do at such times and good outward visibility.
And if you ask anyone else.
Become red angry we are.
Felt like a slap in the face.
We then read the grateful beneficiaries.
Why Hanifa aunt came here.
We already have big trouble.
Who have so much to give dowry.
What shall we do if a child is sick.
Fought with God and ask Him.
I like the words we tend to forget.
That was the beginning.
The spendthrifts are brothers of Satan.
I make the medicine is bad.
Giving a less or more.
God knows better what it is.
Halal is a way to measure the abundance of cute
.Zakaat charity to support a charity.
Gill does not have a light in people's homes.
The provision of track use is found.
Every moment is we who give sustenance.
Will not come back this time.
All this thanks are Allah's way.
Divine love is the same.
Provision of value we must.
In the case of fear of God.
We used to provision of consciousness.
Do not let pride themselves tamely.
Openness give thanks to Allah.
Call to the way of pleasure and delight.
Provision of openness made the heaven.
I pray, Lord, art my acceptance.
For my prayer is too close to the house.
All the money made by Heaven.
- اَلفَتَّاحْ
سب سے بڑا مشکل کشا۔
مشکل کشا ہے اللہ پیارا۔
ڈھونڈے نہ پھر کسی کا سہارا۔
ڈاکٹر کو سمجھتے ہے ہم لوگ مسیحا۔
کہ اسی نے تو میرا زخم ہے سیا۔
دیکھنے میں ہوتا ہے یہ ہی سچ۔
مشکل کشا ہے اللہ ہی برحق۔
اگر نہ اٹھائے ہمارے وہ قدم۔
زخموں میں ڈال دے غم ہی غم۔
مشکل کشا ہوا صرف اللہ ہمارا۔
پیدا اسی نے کیا ہے ڈاکٹر کا سہارا ۔
یہ تو سارے ہیں اس کے انعامات۔
مشکل کشا ہے صرف اللہ کی ذات۔
بیٹی کی نہ ہو رہی ہو اگر شادی۔
محسوس ایسے ہوتا ہے ہوگی بربادی۔
اچانک ہو جاتا ہے سپیدہ نمودار۔
اللہ ہو جاتا ہے ہم پر غفار۔
ایسی طرف سے کھل جاتا ہے در۔
بیٹی کے لیے مل جاتا ہے بر۔
مشکلات کو کرتا ہے وہ ہی دور۔
رحمت کا پھینکتا ہے ہم پہ سرور۔
یہ تو ہے سارے اس کے امتحانات۔
مشکل کشا ہے صرف وہ ہی ذات۔
رزق کی تنگی سے ہو رہے ہو گھر میں فاقے۔
سوچے بندہ کئی پہ کہ ڈالوں ڈاکے۔
یکدم ہو جاتی ہے صبح سویر۔
گھر سے نکل جاتا ہے تنگی کا اندھیر۔
غلط سوچ انسان کو کرتی ہے برباد۔
اللہ کی یاد کرتی ہے آباد۔
ٹوٹ جاتی ہے پھر تنگی کی حوالات۔
مشکل کشا ہے صرف اللہ کی ذات۔
نور ایمانی سے دل کو کرنا منور۔
کبھی نہ دینا ہمیں شرک کا تصور۔
مشکل کشا ہے اللہ پیارا۔
دینا ہمیشہ ہمیں تو اپنا سہارا۔
مشکل گھڑی ہو یا سکون کے لمحات۔
تیرا ہی ساتھ چاہیے آجائے جب رات۔
آج جو مشکلات کھڑی ہے سر پر۔
دور کر انھیں کھول خوشیوں کے در
دونوں جہان کی مشکلات کرنا ہمیشہ دور
میرے احباب اور اہل کو دینا ہمیشہ سرور
کل مسلم اہل کو دے عروج
ایمان کو دے تازگی اور نہ کر غروب
- اَلفَتَّاحْ
No comments:
Post a Comment