https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلمْقیِتْ- اَلحَسیِبْ-اَلجَلِیلْ

earnway

اَلمْقیِتْ- اَلحَسیِبْ-اَلجَلِیلْ

  •   اَلمْقیِتْ


سب کو روزی اور توانائی دینے والا۔

خوراک کھانے کے بعد ملتی ہے توانائی۔
حد سے نہ بڑھو ہے قرآن کی گواہی۔
جسم کو اگر نہ ملے خوراک کا زخیرہ۔
ڈھونڈنے کون نکلے گا پہاڑوں سے ہیرا۔
یعنی کہ طاقت اور دل کو قرار۔
خوراک سے ہی جسم ہوتا ہے تیار۔
تبھی تو ہمت ہوتی ہے پیدا ہم میں کام کرنے کی۔
خوراک اگر نہ ملتی تو تیاری ہوتی مرنے کی۔
جانوروں کو بھی نہ ملتی اگر کوئی خوراک۔
لذیذ اور ذائقہ دار نہ ہوتے دن اور رات۔
خوراک کھانے کے بعد ملتی ہے توانائی۔
رازق ہے صرف اللہ ہے قرآن میں گواہی۔
روزی رسا ہے اور مخلوق کا مالک۔
دیتا ہے توانائی ہم سب کو خالق۔
دنیا میں روزی اورتوانائی کا ذریعہ۔
خوراک کےلیے بنائے اس نے بڑے بڑے دریا۔
ساری مخلوق کا ہے اسے ہی فکر۔
کرتے نہیں پھر بھی ہم کبھی اس کا شکر۔
دیکھئیے غور سے دنیا کو سب۔
روزی دے رہا ہے صرف ہمیں رب۔
یہودی ہومشرک ہو یا ہو کوئی عیسائی۔
روزی دے رہا ہے اللہ سب کو ہے قرآنی گواہی۔
یارب تجھ سے ہے یہ ہی درخواست۔
اس خوراک کو بنا ہمارا ذریعہ نجات۔
ہر لمحہ ایسا شکر اور ذکر دے دے۔
روزی اور خوراک کا فکر لےلے۔
 

یہ ہی دعا ہے میری اہل واعیال کے واسطے۔

رزق کے یارب کھول اب آسان تر راستے۔

حلال اور پائیدار ہو ایسے دلنشین۔

اضافہ ایمان ہو اور جھکی رہے جبین۔

اپنی رضامندی اور حمایت کر اجاگر۔

حلال رزق دے انھیں اور بنا انھیں تاجر۔

دنیا اور آخرت کی دے ہمیں تجارت ۔

خوف سے دے نجات سکون کی دے عمارت۔

غم میں ڈوبے ہیں جو بھی پیارے  ۔

 غیب سے کر مدد اور سکون کے دے سہارے ۔


اَلمْقیِتْ

Alcoholism

Everybody's energy and energy.

Energy is followed by food.

There is no increase in testimony in the Qur'an.

If the body does not get the food injury.

Who is going to find the diamonds from the mountains.

That means power and heart.

The body is prepared by food.

You're so courageous to work in.

If the food is not found then the preparation will die.

Animals would not even find if any food.

Day and night they were not delicious and tasteful.

Energy is followed by food.

The secret is only God's witness in the Qur'an.

The provision is sustained and the owner of creatures.

The energy gives us all creator.

The source of bread and fatigue in the world.

He made a big river for food.

Think of it all of the creatures.

Never do we ever thank him.

Look carefully to the world.

Just giving us money.

Jews or Christians are Christians.

It is God's blessing.

This is from your request.

Save us through this diet.

Every moment give thanks and thanks.

Take care of food and food.

This is my prayer for my family.

Easy way to open your airplane.

Be wise and durable to be such anxious.

Increases faith and perseverance.

Highlight your consent and support.

The lawmakers give them and their traders.

Trade us with the world and the Hereafter.

Give the fear of the salvation of the enemy.

Anything that my debt is in debt.

Help with the unseen and give them comfort.



  •  اَلحَسیِبْ

سب کے لیے کفایت کرنے والا۔

اللہ کے بھروسے پر کام کرنا سیکھ۔

بیٹھے گا تیر نشانے پرٹھیک۔

سر پر دشمن آکھڑا ہے تو کیا ہے ڈر۔

اللہ کے آگے جھکا اپنا سر۔

مارنے والا بھی آکھڑا ہے قریب۔

زندگی دینے والا ہے الحسیب۔

اللہ کی رحمت کے یہ ہی ہیں راستے۔

کافی ہو جاتا ہے انہی کے واسطے۔

جو کرتے ہیں صرف اللہ پہ توکل۔

تیز کر دیتا ہے انہی کا شعورو عقل۔

کرتا ہے بھروسہ جو ہمیشہ اسی پر۔

امن ایمان رہتا ہے انہی کے گھر۔

اللہ کی مخلوق پر بڑی ہے عنایت۔

سب کو کرتا  ہے وہ ہی کفایت۔

اے اللہ ہمارا بھی ایمان کر مضبوط

بھروسہ کرے تم پر اور دور ہو طاغوت۔

ہر لمحہ ہر وقت جو بھی ہو مشکلات۔

کافی ہو گا ہمارا رب پیدا ہو جو حالات۔

ہمارے سارے اہل تم کرو بھروسہ رب پر ۔

دور ہونے کو ہے مشکل عنقریب  سب پ

ہمارے احباب ہو یا امت مسلمہ۔
دن قیامت اٹھےسب پڑھتے ہوئے کلمہ۔
اللہ پربھروسہ کا ملتا ہے ضرور اجر۔
پورا ہوگا دنیا اور آخرت کا ضرور  خواب فجر ۔
 یقین کرے پختہ تو کوئی  غم نہیں ۔
اوپر بیٹھا ہے اللہ دشمن میں دم نہیں ۔
دیکھو لوگوں جھاٸے گا اللہ کا پیارا آڈر ۔
ہر شے پہ ہے بےشک اللہ پیارا قادر

  •  اَلحَسیِبْ

Happiness

Conscious for everyone.

Learn to work on God's trust.

You will sit on the target mark.

What's afraid if the enemy is surrounded.

Bow down before God.

The killer is too close.

Life is gracious.

This is the path of Allah's mercy.

Enough for them.

Just do what you do.

Shares their intellect.

Does that always be on it?

Peace is their home.

Attribution is great on God's creatures.

All they do is abilities.

O Allah, believe us too strong

Trust you more than you are.

Every moment or any difficulties.

Be enough to create conditions for us.

I am a surprise or a Muslim.

On the Day of Judgment, reading the word.

People got trusted now answer.

The dream of the world and the Hereafter.

There are no grief if there are children.

Sitting above is Allah not in us.

Look how cute the people came.

Everything is in the sight of Allah, the Most Merciful.

Have some patience to do all my abilities.

It is often to be far away.


  • اَلجَلِیلْ

بڑے اور بلند مرتبےوالا۔

  بلند مرتبہ اور عالی شان ہے۔

  اللہ پیارا بڑا ہی مہربان ہے۔

رحمت کے در ہیں ہر وقت کھلے۔

آپ نہ اس غم میں ہر وقت گھلے۔

کہ نہیں کریگا ہمیں وہ معاف۔

اور نہ ہی ملے گا رستہ صاف۔

   بلند مرتبہ اور مجیب الرحمٰن ہے۔

  اللہ پیارا بڑا ہی مہربان ہے۔

بس صرف اتنا آپ بھی کرے ۔

کہ اللہ سوہنے سے آپ ہر لمحہ ڈرے۔

پھر دیکھے اس کی  رحمت کی اْٹھان۔

   بلند مرتبہ ہے اور بڑا عالی شان۔

   رحمت کے کھولے گا پھر ایسے رستے۔

پل صراط سے گزرے گے آپ ہنستے ہنستے۔

 بلند مرتبہ اورعالی شان ہے۔

   اللہ پیارا بڑاہی مہربان ہے ۔

 دوسروں کا یارب کرنا نہ محتاج۔

سن یہ دعا اور قبول کر آج۔

یہی دعا ہر لمحہ مانگتے رہے۔

 کہ بلند مرتبہ اورتو مددگار ہے۔

 اللہ پیارا بڑا ہی غفار ہے ۔

   بند نہیں کرتا کبھی رحمت کے در۔

 یارب ہمیشہ جھکے تیرے آگے سر۔

  بس ہمیں اتنا کر تو عطا۔

جھکے تیرے آگے سر یہ صدا۔

    بلند مرتبہ اور مجیب الرحمٰن ہے۔

  اللہ پیارا بڑاہی مہربان ہے۔

   خالی ہاتھ اور خالی ایمان ہمارے۔

  ہر لمحات میں دینا اپنے سہارے۔

  بلند مرتبہ اورعالی شان ہے۔

اللہ پیارا بڑاہی مہربان ہے۔

  • اَلجَلِیلْ


Large and high.

  
It is high and precious.
  
God is very merciful.Open all the time in mercy.You do not have to worry at all times.Will not forgive us that.Nor will we find the way out.
   
It is Allah and the Most High.
  
God is very merciful.Just do so.That's why you swear every moment.Then see the mercy of his mercy.
   
There is a high time and great glory.
   
He will open the mercy and then leave it.You'll laugh at the bridge by going to the truth.
 
It is high and high.
   
God is Lovely Merciful.
 
Do not be afraid of others.Listen to this today and accept it today.That prayer always ask for every moment.
 
That's a great time and helpful.
 
God is very merciful.
   
Do not close the door of mercy.
 
God always touched you.
  
Just give us so much.The front of you
    
High times and Allah is Lovely.
  
God is Lovely Merciful.
   
Empty hands and empty faith ours.
  
Give it every moment in your moments.
  
It is high and high.
  
God is Lovely Merciful.
 

No comments:

Post a Comment

Allah names