https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلقْدْوسْ -5

earnway

اَلقْدْوسْ -5

  • اَلقْدْوسْ -5

    اَلسَّلاَمْ-6

     اَلمْؤمِنْ-7

    اَلمْھَیمِنْ-8

    اَلعَزِیزْ-9

    10-اَلجَبَّارْ

     

اَلقْدْوسْ -5

    .برائیوں  سے پاک ذات

.برائیوں  سے پاک ذات ہے اللہ القدوس
.نہیں نکلا آج تک اس کے خلاف جلوس
.کہ اللہ کے ہاتھوں ہیں ہم بڑا تنگ
.کہ آج تو کرے گے اس سے جنگ
.بے عیب ذات کے آگے ہیں سارے چپ
.ہٹاتا ہے وہ ہی اندھیرا گھپ
.کبھی کسی انسان پر اگر ہو جائے ذیادتی
.دوسری کسی نعمت سے وہ حس ہے سو جاتی
.مشرک ہو  یہودی ہو یا ہو  کوئی  کافر
.اللہ کو مانتے ہیں دنیا کے  سب انسان
.الگ الگ فرقوں کی علیحدہ ہے کہانی
.دن قیامت اللہ کو ہے سب نے سنانی
.ہر عیب سے پاک ہے واحد صرف خدا
.تبھی پرسکون ہے کائنات کی فضا
.ہر صفت میں کامل ہے صرف وہ الکریم
.اس سے بڑی نہیں کوئی ہستی عظیم
.دنیا کی مخلوق ہے خامیوں سے پر
.اللہ ہی جانتا ہے بے عیب کے گر
.آنکھ والے انسان کی دیکھئے برائیاں
.بد نظر سے پھیلتی ہیں ہر طرف رسوائیاں
.اللہ کی نظر میں ہے صرف اچھائی اچھائی
.کائنات کے رنگوں سے ملتی ہے گواہی
.ہر صفت میں کامل ہے صرف ہمارا رب
.ادھوری شخصیات ہے دنیا میں سب
    

  • اَلقْدْوسْ -5

 

Holy evils.Holy Spirit of God is evil.

 It was not until the procession. 

We are in God's hands tight.

 Today he will fight it.

 The chip on the front of the defect itself.

 He removes the pitch dark.

 If a man ever be excess.

 The benefits they sense they are. 

Pagans are Jewish or a pagan. 

I believe the world's largest man.

 Allah is free from any defect. 

No group against him.

 Separate story different denominations. 

Resurrection is the day to tell God.

 Each defect-free single God. 

Then there is calm atmosphere of the universe.

 Karim is perfect in every attribute only. 

There is not a great person.

 Is the creation of flaws. 

God knows you fall defect.

See the evils of the human eye. 

Eyes humiliations it spreads everywhere.

 In Allah's sight is good, good. 

The testimony comes from the colors of the universe. 

Only the Lord is perfect in every attribute. 

Incomplete figures in the world.

 
  • اَلسَّلاَمْ-6



      .  بے عیب ذات


    .ہر گھر دوڑائیے اک نظر
    .مکمل نہیں کوئی انسان
      .  کہیں پرہے مزاج میں سختی
    .کہیں پرہے شیطانی کم بختی.
    کسی کی آنکھ میں نور نہیں.
    .ٹانگوں کے بغیر بچے ہیں کہیں
    .ہر جگہ ہے ادھوری شخصیات
    .بے عیب ہے صرف اللہ کی ذات
    .اللہ کی ذات ہے ہر عیب سے پاک
    .انسان کی طرع نہیں اس پر  غلاف
    .کئی چل رہی ہے معذوری کی کہانی
    .جس سے ہو رہی ہیں ضائع کئی جوانی
    .دل کے وال ہو یا ہو ہارٹ اٹیک
    .کئی پہ ہو رہا ہے دماغ بھی کریک
    .آنکھوں اور جسم کی کئی امراض
    .مرضی ہے کہ کرے جہاں بھی  آغاز
    .ان عیوب میں پوشیدہ ہیں ان دیکھے راز
    .کسی کو دے رہا ہے ذلت اور کسی کو اعزاز
    .عیب سے خالی نہیں ہے کوئی مخلوق
    .اللہ ہی جانے کیوں ملتی ہے غم کی دھوپ
    .عیوب سے پاک ہے صرف اللہ واحد
    .کل کائنات بھی ہے اس کی شاہد
    .سلامتی والے کی سلامتی سے کرے پیار
    .عیب ہٹانے لگ جاتا ہے اللہ  غفار
    .چاہے اٹھ جائے بہتان کا طوفان
    .مصیبتوں میں نہ چھوڑے دامن ایمان
    .اچانک اگر ہو جائے عیب ہمارا ظاہر
    .پھر بھی نہ ہونا ایمان سے باہر
    .کیونکہ مخلوق ہیں عیبوں سے پر
    .اللہ ہی بہتر جانے بےعیب کے گر

    • اَلسَّلاَمْ-6



        
    Flawless race.

     
    One can recap each house. 

    Full no man.
        
    Hardness lies somewhere in the mood. 

    Vicious lies somewhere misfortune. 

    No light in the eye.

     Baby anywhere without legs. 

    Everywhere incomplete figures. 

    Essence of God is flawless. 

    Allah is free from any defect. 

    Man's manner is not covered.

     Is the story of walking disability. 

    Many youth are getting lost. 

    Heart wall or a heart attack. 

    Is a mind-crack. 

    Many diseases of the eyes and body. 

    Where it will be launched. 

    Hidden Secrets them see their faults. 

    Is a disgrace and a privilege. 

    No creature is not without blemish. 

    The sunny Why does the grief go.

     Allah is free from faults only. 

    The universe is a witness. 

    Love the peace and security. 

    Defect removal is a forgiving God.

    Storm may be up against. 

    Do not lose faith in adversity. 

    Suddenly it appears to be our fault.

     Still not be beyond belief. 

    The creatures are on the faults. 

    The fall better to perfect.

    • اَلمْؤمِنْ-7  


         . امن ایمان دینے والا


      .امن اورایمان ہیں آپس میں یار

      .ایمان سے کرتا ہے اللہ پیار

      .آج خوف سے جکڑا ہے انسان

      .پھیلا ہے ہر طرف خوف کا سامان

      .کسی کو خوف ہے لاعلاج مرض کا

      .کسی کو غم ہے اپنے سارے قرض کا

      .کوئی مبتلا ہے ان دیکھے وہم میں

      .جکڑ رکھا ہے کئی شیطانیت کے فہم نے

      .کوئی خوفزدہ ہے اولاد کی نافرمانی سے

      .کوئی ظلم کر رہا ہے اپنی جوانی سے

      .کسی کو غم ہے دولت کے انبار کا.

      .ڈر جو نہیں رہا سوہنے رب الغفار کا

      .کوئی غم سے گھل رہا ہے کہاں جاؤں میں

      .کہ لوگوں کی ذیادتیوں کو کیسے لوں سہہ

      .کسی کو فکر ہے اپنے ادھورے پن کی

      .پولیو اور فالج سے بری ہوئی تن کی

      .کوئی تو جھیل رہا ہے دشمن کی گولیاں

      .ہر طرف بکھری ہیں غموں کی ٹولیاں

      .کوئی ہورہا ہے دبلا ان دیکھی مصیبت سے

      .شوگر ظاہر ہو رہی ہے کئی پر غیبت سے

      .بلڈ پریشر جو ہو رہا آج اتنا عام

      .کرتے نہیں جو ہم اک دوسرے کو سلام

      .کئی پر کینسر نے بنائے ہیں جالے

      .غم اور پریشانی سے پڑے ہیں گھر والے

      .غرض کہ پریشانی اور مصیبتوں کو

      .بلا رہے ہیں ہم خود ایمان گیا ہے جو سو

      .امن ایمان دینے والا پکار رہا ہے

      .اللہ کے بندوں وقت جاگ رہا ہے

      .امن ایمان دینے والا دے گا ضرور

      .جھکنا ہمیشہ اس کے آگے حضور

      .ہر لمحہ ہر وقت ہے یہ التجا

      .امن اور ایمان دیتے رہنا صدا

      .دنیا اور آخرت میں ہم سب سارے

         جنت الفردوس کے عطا کرنا نظارے

      اور تیری بندگی سے نہ ہٹنے پاٸے

      جدھر کرے نظر تجھے ہی پاٸے

      .دونوں جہاں  میں رحمت کے ساۓ دینا 

      آخرت میں یارب کوٸی نہ حساب لینا

      دنیا کے سارے احباب اور ساتھی

      اپنی کرم نوازی دینا نہ مارنا لاٹھی 

      امن اور ایمان کو بنانا ہمدم

      ہمیشہ چلتے رہے تیری طرف قدم

      • اَلمْؤمِنْ

      Giving faith.

       Man among peaceful faith. 

      God does love them. 

      Today is bound to fear man. 

      Fear is spread by equipment. 

      A fear incurable disease. 

      Your debt any trouble. 

      There is no doubt in their views. 

      Hemmed in understanding of the devil.

       No scare the sons of disobedience. 

      Is no violence from their youth. 

      A sad pile of money. 

      Not the fear of the Lord.

      Where I have been away from grief. 

      How can I bear the excess to neighbors.

      Partial care about any of your PIN. 

      The flesh and the evil of polio paralysis.

       There is facing enemy fire. 

      The groups are fragmented by grief. 

      No trouble getting lean is seen. 

      The absence of several sugar is displayed. 

      Blood rasher that are so common today. 

      We do not greet each other. 

      Many cancers have created web. 

      Who have houses with grief and anxiety. 

      So that the anxiety and hardship. 

      So what we are calling the self belief.

       Is a call to faith.God's servants is waking time. 

      I will give peace and faith.

      The bow before him.

       Every time I pray all the time. 

      Apparatus keep peace and faith. 

      And improve the life of faith. 

      I bowed my children always to you.
       
      We have to succeed in life.

      I always turn to my generation.

      • اَلمْھَیمِنْ-8



      نگہبان


      اسی کی ہے کرسی نے گھیرا ہوا  ۔

          زمین آسمان جس نے پیدا کیا۔

      نہ اونگھے کبھی نہ سوتا ہے وہ۔

      نہ اک لحظہ غفلت میں ہوتا ہے وہ۔

      نگہبانی سے ہماری وہ تھکتا نہیں۔

      ہے اس بات کا ہمیں یقین۔

      اسی کی ہے ہر دم ہمیں لو لگی۔

      نہیں آرزو ہےکسی غیر کی۔

      کبھی نہ سمجھے کہ اللہ ہے دور۔

      پکارنے پہ دیتا ہے جواب ضرور۔

      للہ ہے ہماری شہ رگ کے قریب۔

      انسان کی سوچ ہے بڑی عجیب۔

      نہیں شک کہ وہ عالم الغیب ہے۔

      چھپاتا ہر کسی کے عیب ہے۔

      چھپا کر کیے یا دیکھا کر کیے۔

      مجھے یاد ہے یا کہ بھولے ہوئے۔

      ہماری سب سے توبہ ہے پرورد گار۔

      ہم بےزار ہیں عصیاں سے  پرورد گار۔

      کرے شرک جو بھول کر بخش دے۔

      ہماری توبہ ہر کفرو ہر شرک سے۔

      نگہبانی سے ہماری وہ تھکتا نہیں۔

      ہے اس بات کا ہمیں یقین۔سنوار ایمان 




    • اَلمْھَیمِنْ-8

    Guardian He is chair of the cordon.
        
    Who created heaven and earth.

     He never sleeps nor slumber. 

    He is not in a moment of carelessness. 

    They do not guard our tire. 

    We believe that. 

    He has started every breath we take.

     Not the desire for yourself. 

    Never think that God is far away. 

    I would definitely call is answered. 

    Praise is close to our jugular vein. 

    Thinking the man is strange.

     No doubt he knows the unseen. 

    Hides defect everyone. 

    To hide or be seen. 

    I remember that careless. 

    Our God is the God.
    We distaste O faults.

     I will not forgive him for forgetting. 

    Each disbelieve every shirk our repentance. 

    They do not guard our tire.We believe that.

  • اَلعَزِیزْ-9


   سب پر غالب ۔


سب پر غالب ہے ہمارارب۔

اس بات کو جانتے ہیں دنیا والے سب۔

کئی پر رب ہمیں بلارہا ہے۔

 کئی پر دکھ اور غم چھا رہا ہے۔

 انسان بناتا ہے کئی منصوبے۔

 سوچتا ہی رہتا ہے کیسے یہ ڈوبے۔

 منصوبے بنائے یا کرے ہم شک۔

اللہ ہی پہنچاتا ہے ہمیں انجام تک۔

زلزلوں کے جھٹکے ہیں اس کی نشانی۔

 کہ العزیزْ ہی کریگا ختم یہ کہانی۔

سیلابوں کی آمد ہیں اس بات کا ظہور۔

 کہ کشادگی رزق ہے یا تنگی کا منظور۔

 بارش کی کمی سے جو ہوتی ہے پریشانی۔

 اللہ کے غالب ہونے کی ہے بڑی نشانی۔

غرض کہ وہ ہی ہے  غالب اور زبردست۔

 اے انسان نہ ہو تو زندگی میں مست۔

کرتے ہیں آج ہم اللہ سے وعدہ۔

 رحمت اورمحبت سے کر ہم سے معائدہ۔

 کہ میں اور میرے اہل واعیال۔

 دونوں جہان میں رکنھا ہمارا خیال۔

کمزوریوں اور لغزشوں پہ کرنا ہمیں معاف۔

 دونوں جہان کا دینا رستہ ہمیں صاف۔

  • اَلعَزِیزْ-9

Irresistible.
Our Lord all mighty

 All who know this world.

 Many of the Lord is beckoning us.
 
Many have been overwhelmed by sadness and grief.
 
Man builds the project.
 
How he thinks it is submerged.
 
Plans or to have doubt. 

God delivered us to perform. 

This sign magnitude earthquakes. 

 That God will finish this story.
Appearance that the arrival of floods.
 
Approved a provision that the openness or tightness.
 
The problem is that the lack of rain.
 
God is the mighty sign.But he is Almighty.
 
A person may not be so lucky in life. 

Today we are promised God.
 
We do love, mercy agreement.
 

 I and my entire family.
Both must take care in the world.

 Excuse us to pay weaknesses and sins.
 
To give clear guidance to both worlds.

  • اَلجَبَّارْ-10


 سب سے زبردست۔


سب سے زبردست ہے جانتے ہیں ہم۔

کئی پر دیتا ہے زیادہ اور کئی پر کم۔

کم دے یا دے ہمیں وہ زیادہ۔

غم کے بعد تسلی پر کرتا ہے وہ ہی آمادہ۔

اونچے اونچے درخت اور بڑے بڑے پہاڑ۔

سمجھارہے ہیں کہ اللہ ہی ہے زبردست غفار۔

سورج اور چاند کو آپس میں ملادے۔

انسانوں کو یکدم اکٹھا سلادے۔

یہی پر انسان ہے بےبس اور لاچار۔

نہیں کرسکتا اپنی انگلی بھی تیار۔

اللہ کی زبردستی کی اگر کرنی ہے پہچان۔

غور سے زرا دیکھ دنیا کو انسان۔

آسمان دنیا ہو یا ہو کائنات۔

تھامنے والی ہے صرف اللہ کی ذات۔

فضا میں معلق ہے اک گول دائرہ۔

آجتک نہیں گری کسی گھر کی سائرہ۔

ہر لمحہ ہل رہی ہے لوگوں یہ زمین۔

شکرانہ نعمت دےکہ سجدے میں رہے جبین۔

یا اللہ اس زمین کو تھمنے کا حکم دے۔

مغفرت اور بخشش کے دریچے نہ ہم سے لے۔

اے اللہ اس کتاب کو پھیلادے سارے جگ میں۔

اپنے نام کے صدقے جڑا دے اسے نگ میں۔

زبردست ہے تو جانتے ہیں ہم۔

رحمت تیری غالب ہے مانتے ہیں ہم۔

اپنی اس رحمت کا ہے تجھے واسطہ۔

غم اور تکلیفوں کا بند کر راسطہ۔

امن اور ایمان کے ساتھ تازگی ایسی دے۔

دونوں جہاں کی مصیبتوں کو امن سے بدل دے۔



  • اَلجَبَّارْ-10

The tremendous.All we know is great. 

Gives many low and many more. 

Giving us more or less. 

He is willing to comfort the grief.

 High trees and the big mountain.
Explains that Allah is Mighty, Forgiving.

 Join between the sun and the moon. 

Excessive collection of salads humans. 

That man is helpless and vulnerable.

 Can not even your finger. 

If the force is to be recognized. 

Look the person.

The world or the universe. 

Just hold the essence of God. 

Hovered in the air a round circle.
Hey, man of the house did not fall.

 Every moment that the earth is moving. 

Thanksgiving blessing that every moment in adoration.. 

Or who has ceased to command the land. 

From the windows of pardon and forgiveness for us. 

God spread throughout the world in the book.
Be the sake of your name in the world.

 So we have tremendous know. 

Thy mercy, we believe prevail. 

Do you make of the mercy. 

Closed path of sorrow and suffering.

Give a refreshing peace and faith.

 Both the troubles replaced by peace.

    •  

       

3 comments:

  1. Is perfect in every attribute they Karim
    No entity from the great
    The flawed creatures
    God knows they fall ayby
    The source of the evil eye
    Bdnzry are spread by the humiliations
    Good good in the sight of Allah
    The testimony comes from the colors of the universe
    Only our Lord is perfect in every attribute
    Incomplete figures in the world

    ReplyDelete
  2. Flawless Essence

    You can recap each house a glance
    No full-Azhar [human]
    Hardness is on the mood
    Satan is on the lower lefthand
    No light in someone's eyes
    Ask children without legs
    Incomplete figures everywhere
    Only Allah is flawless
    Allah is free from any defect

    ReplyDelete
  3. I have faith in peace together
    Faith is the love of God
    Today the fear is bound man
    Fear is spreading apparatus
    The fear of a chronic illness.
    The grief of all my debts
    Those who see no illusion
    Many diabolical understanding the hemmed

    ReplyDelete

Allah names