آج لگے ہے آگ ادھر
لگتا ہے جناتی اثر
بخار نہ ٹوٹنے کی جو وجہ سمجھی آئی
بزرگ سمجھاتی رہی، چڑیل ہے اس میں سماٸی
ٹانگوں کا جو ٹھہرا پن ہے
بھوت کا اس پر من ہے
سر درد چمٹ گیا ہے شادی تھی اس کی
خوشبو نہ لگاتی اگر تھی اس کی رخصتی
تعلق ہمارا کٹ جائے اگر ہمارا کسی سے
جن چڑیل چمٹی ہے اب صرف اسی سے
ڈراؤنے اور وسوسے ہیں صرف شیطانی عمل
اللہ اور رسول کی باتوں پر کرے عمل
ایمان کی طاقت بڑھ گئی اتنی زیادہ کوئی جن نہ کر سکے گا آپ کو آدھا
کہ ساری طاقتیں ہیں صرف جنات کے پاس دل میں جاگے گا پھر یہ ہی احساس
کہ اللہ سے بڑھ کر کوئی نہیں ہستی قائم کی ہے اسی نے ساری بستی





























































