اَلمْجِیبْ
دعائیں سننے اور قبول کرنے والا۔
ہر زمانے میں ہوئی ہے شرک کی یوں ابتدا۔
کہ سنتا نہیں براہ راست اللہ ہماری دعا۔
کہ دور ہے ہم سے خدا کا آستانہ۔
اللہ سے پہلے لوگوں کو ہوگا منانا۔
پاک روحوں کا پہلے ڈھونڈنا پڑے گا وسیلہ۔
یہ ہی ہے دعاؤں کی قبولیت کا حیلہ۔
شرک کی بنیاد ہے یہ ہی غلط گمان۔
ابلیس کے پھیلائے ہوئے ہیں تیر کمان۔
رہتا ہے عمومًا لوگوں کواللہ سے یہ گلہ۔
ڈائریکٹ مانگنے سے نہیں ملتا ہمیں جلد صلہ۔
توڑا ہے شرکیہ طلسم اللہ نے دو لفظوں میں۔
کہ اللہ تعالٰی موجود ہے انسان کی سب نبضوں میں۔
سورہ ھود کی چھٹی نمبر آیت۔
انسانیت کے واسطے ہیں توحید کی حمایت۔
قریب ہے رب ہمارا دعاؤں کا جواب دینے والا۔
پلٹ آؤمعافی مانگو ٹوٹے گا دل کا تالا۔
جتنی کرو چاہے تم خدا سے سرگوشی۔
شور شرابہ ہو یا ہو گھر میں خاموشی۔
کرو چاہے خلوت اور جلوت میں بھی یاد۔
سنتا ہے علانیہ اور بصیغہ بھی فریاد۔
دعاؤں کا دیتا ہے براہ راست جواب۔
امیر ہو غریب ہویا ہوکوئی نواب۔
کھلا ہے خاص وعام کے لیے ہر وقت دربار۔
ڈائریکٹ پکارنے والے پر ہوتا ہے نثار۔
واسطے اور وسیلے کے جو بنے ہیں افسانے۔
معافی مانگے خدا سے اور دور کرو افسانے۔
قبول کرنا یارب ہماری ہر دعائیں۔
حق اور اچھائی کی ہو جتنی بھی صدائیں۔
۔سارے اہل اور ساتھی احباب۔
قبول کرنا دعاٸیں اور ملے ہمیشہ ثواب ۔
رحمت کے دم سے کرنا دونوں جہاں آباد۔
کل مسلم اور اہل کو کرنا ضرور معاف
اَلمْجِیبْ
Albert
Hearing and accepting prayers.
Every time it is started with Shirk.
God does not listen to our prayers directly.
It is far away that we are grateful to God.
Celebrate people before God.
The Holy Spirit will have to find first.
This is the desire to accept prayer.
This is the basis of the Shirk.
The devil is spreading the arrows.
This usually stays with people.
We do not get the demand asking for a reward.
Shirk is divided into two words.
It is God that exists in all the poultry of human beings.
Verse 6 of Surah Houd.
For humanity, pure faith support.
The Lord is near to our prayers.
Come back apologize to the heart lock.
Do whatever you want to be saved from God.
Do not be drunk or quiet at home.
Do not even remember in my heart and love.
Listen and listen also.
Prayer gives direct answer.
You are rich, poor.
Open all the time for specialty food.
The person who calls the director recovers.
For the resources and resources that are to be made.
Forgive God away from eternity.
Accept every one of our prayers.
Whatever the truth and the truth is.
Where is my family in my family?
Accepting prayer is always alright.
Where to do the tears of prayers.
Excuse me all my family.
اَلوَاسِعْ
وسعت والا
وسعت والے کی وسعت دیکھنے کے لیے۔
ہاتھ میں پکڑ لے سفر کے دیئے۔
پہاڑ ہو دریا یا ہو آسمان۔
سرسبز زمین ہو یا ہو یہ جہان۔
تاحدّ نگاہ تک دیکھئیے زرا۔
کائنات کی لمبائی سے آپ جائیگے گبھرا۔
اک اک فضا ہے خوب وسیع ۔
کسی پہ نظر ٹک سکتی نہیں۔
وسعت والے کی وسعت دیکھنے کے لیے۔
آنکھوں کو چاہیے نئے دیئے۔
انسان حیوان اور جاندار کی طرف۔
انسان کے پاس نہیں اتنا ظرف۔
اک اک اعضاء ہے اتنا وسیع۔
کسی پہ نظر ٹک سکتی نہیں۔
دماغ کی نسوں کو گنے زرا۔
گنتے گنتے آپ جائیں گے گبھرا۔
وسعت والے کی وسعت دیکھنے کے لیے۔
ہاتھ میں پکڑ لے سفر کے دیئے۔
اے وسیع انظر کرنا ہم پہ کرم۔
دونوں جہاں میں رکھنا ہمارا بھرم۔
وسیع کرنا ہمارے لیے مغفرت کی راہ۔
ہر لمحہ کرتے رہے تیری ہی چاہ۔
۔بخش اب سب کو پیار کا جہاں ۔
دونوں جہاں کی خوشحالی کا عطا کر سماں
اَلوَاسِعْ
No comments:
Post a Comment