- اَلخَافِضْ
پست کر دینے والا
پستی اور بلندی کا آپس میں ہے ناطہ۔
عروج کے بعد زوال بھی گھر میں ہے آتا۔
جوانی کے بعد آتا ہے بڑھاپے کا دور۔
پستی اور بلندی کا ہے سارا یہ شور۔
دن اور رات بھی ہیں آپس میں ساتھی۔
دن آنے سے رات بھی ہے گھر سے جاتی۔
کون ہے پست سے بلند کرنے والا۔
بیٹی سے کس طرع بناتا ہے خالہ۔
سارا یہ نظام ہے اللہ کے پاس۔
پستی کے بعد دیتا بلندی کی آس۔
خود ہےسب سے بلند تر ہستی۔
وہ ہی ہٹاتا ہے بلندی کی مستی۔
نام ہے اس کے لاکھوں اور ہزار۔
اللہ ہی ہے بلند اور وہ ہی غفار۔
بلندی اور عزت دینا ہمیشہ پاٸیدار
اللہ ہمیشہ قاٸم رکھنا دونوں جہاں کا وقار
عزت اور بلندی ہے صرف تیرا غرور ۔
عاجزی اور جھکاٶ کا دیتے رہنا سرور
پرہیز گاری اور تقوی کے دینا فضائل۔
لذت ایمان کے دینا ہمیشہ اچھے دلاٸل ۔
ہم سب اور تیرے پیارے انسان۔
سنوارنا ہم سب کے دونوں جہان۔
احباب ساتھی اور دنیا کے سہارے
لذت ایمان کے ہمیشہ دیکھانا نظارے
ااَلخَافِضْ
Low ratepayer
The relationship between depression and elevation.
The rise comes after a fall at home.
Comes after the youth of old age.
This is the lowest noise and height.
Day and night are each partner.
Day from the night also is home.
Who is going to raise the value.
How the aunt makes her manner.
The whole system is with God.
Its lofty gives the lowest.
The higher caste itself.
He removes the fun of height.
Name of millions and thousand.
God is high and they are forgiving.
This appeal is from God.
Do not ever break height.
Always give them dignity.
But never came pride.
To avoid unemployment and virtues of piety.
Never to be ignorant of his love.
In my family all relative.
Lord, art our honor both worlds.
اَلرَّافِعْ
بلند کر دینے والا
ذرے کو اٹھا کر بنادے ستارا۔
بلند اور برتر ہے صرف اللہ پیارا۔
بلند کرنے والے کی شان نرالی۔
لو لگانے سے آتی نہیں رات کالی۔
غربت کے تحت آپ ہو اگر خاک میں مکس۔
زیرو سےاٹھا کر بنا دے آپ کو سکس۔
عزت اگر مل جائے آپ کو تھوڑی سی۔
دل دکھانے پہ ضرور کہے بہن افسوس ہے جی۔
ذرے سے اٹھا کراس نے جو بنایا ستارا۔
آپ بھی کبھی نہ چھوڑے اس رب کا سہارا۔
چوری کا اگر لگ جائے آپ پہ الزام۔
اچانک وہ ہی کر دیتا ہے اچھا انجام
بلندی اور پستی ہے اسی کےہاتھ میں۔
عزت وتعظیم ہے اسی کے ساتھ میں۔
ذرے کو اٹھا کروہ ہی بناتا ہے ستارا۔
بلند اور برتر ہے صرف اللہ پیارا۔
جب بھی ہو اے انسان تو اونچے عہدے پر۔
جھکائے رکھنا ہمیشہ اللہ کے آگے سر۔
بھولنا نہ تم کبھی بھی اس بلند ذات کو۔
وگرنہ چھوڑ دے گا وہ تیرے ہاتھ کو۔
پستیوں میں گرنے سے نہ کوئی بچائے گا۔
دنیا کا ہر دوسرا شخص تجھے ستائے گا ۔
مغفرت اور رحمت کی کرے ہمیشہ دعا۔
یارب قبول کر ساری ہماری التجا .
کل مسلم اور اہل واعیال ہمارے۔
مانگے ہمیشہ تم سے تمھارے سہارے ۔
بلندی اور عزت دینا دونوں جہان کی۔
دنیا سے رخصتی کرنا حالت ایمان کی ۔
رحمت نچھاور کرتا ہے صرف اللہ کریم۔
بلند کرنے والا ہے وہ ہی غفور الرحیم۔
بلند اور برتر ہے صرف اللہ پیارا۔
دونوں جہاں کی بلندی کا دینا سہارا۔
اوّل چاہیے ہمیں ایسا لذت وایمان۔
تیری ہی محبت سے بھر جائے دونوں جہان۔
No comments:
Post a Comment