- اَلوَکِیلْ
بڑا کارساز
کارساز تو ہے اس میں نہیں شک۔
اپنی اک ا ک نعمت کو غور سے تک۔
اس کی کارسازی ہے اردگرد موجود۔
کاریگری کا نمونہ ہے خود ہمارا وجود۔
زمین پہ لگا تو پودے کی جڑ۔
پودے کی اٹھان پر پکڑے گا سر۔
کون بڑھاتا ہے زمین کی پیداوار۔
اللہ ہی ہےسب سے بڑا کارساز۔
خوف اور امن کا ہے وہ ہی مالک۔
دنیا کی ہر چیز کا ہے وہ ہی خالق۔
کارساز کی کاریگری کے نئے نئے رنگ۔
تخلیق کائنات سے ہے دنیا آج دنگ۔
اے اللہ تو بن جا ہمارا وکیل۔
دن قیامت دیناعہدہ جلیل۔
خوف سے دے نجات امن کر عطا۔
امت مسلمہ سے نہ ہو خفا۔
اے اللہ خوف سے دور کر دے۔
امن وایمان سے دو جہاں بھر دے۔
کارساز رب کر کارسازی ۔
نفرت دور پھینک محبت کی کر منادی ۔
- اَلوَکِیلْ
Big Counsel
There is no doubt that the cursor is.
Take care of your happiness.
It's about to work around.
The workmanship model is our own.
Root of the plant
The plant will catch the head.
Who increases the Earth's production.
Allah is the Most Beneficent.
He is the owner of fear and peace.
He is the creator of everything in the world.
The new colors of the workmanship of the Lord.
The universe is from creation universe today.
O Allah, be our lawyer.
Day Judgment .
Be afraid of salvation, save salvation.
Do not miss the Ummah.
O God, turn away from fear.
Give peace from where you fill.
Cursor Lord doing the car.
Preaching love to throw hatred away.
اَلقَوِیّْ
بڑی طاقت و قوت والا۔
ہر طرف بجنے لگی بھرپور تالیاں۔
لوگوں کے بوجھ سے ٹوٹنے لگی سٹیڈیم کی جالیاں۔
پہلوان جی پہلوان جی کا گونجا ایسا نعرہ۔
دور ہی سے پہلوان جی نے حریف کو للکارا۔
ہر کسی کی زبان پر تھا اک ہی لفظ۔
پہلوان کی طاقت سے ڈوبے گی نبض۔
ابتدا سے پہلے ریفری نے سیٹی بجائی۔
ساتھ ہی پہلوان کی نکلی دہائی۔
بازؤں کے پٹھوں میں یکدم تناؤ۔
بوجہ درد کے ملا آڈر سٹیڈیم سے جاؤ۔
طاقتور ہوا کون پھر یہاں۔
دیکھے چاہیے ادھر ادھر اور وہاں۔
ایک ہی ہستی ہے طاقت سے بھربور۔
اللہ پیارا ہے طاقت سے بھرپور۔
انسان کی نس نس میں ہے وہ شامل۔
سب سے زیادہ طاقت میں وہ ہی ہے کامل۔
یارب تیری رحمت کی آس ہے ہمیں۔
تیری قوت و طاقت کااحساس ہے ہمیں۔
یارب تو اپنی رحمت آگے کر۔
زلزلوں کا ہٹا خوف و ڈر۔
رحمت اپنی کو بنا دے ایمان خیر۔
امن و سکون کی اتار دے ہر طرف لہر۔
یارب یہ دعا توقبول فرما۔
اپنی طاقت سے نہ توڈرا۔
رات دن میں ڈال دے برکت وخیریت۔
ختم کر زلزلے اور دے رحمت میں عافیت۔
دے یارب اپنی رحمت کا زمانہ۔
خوف وہراس کے دور کو کر دے پرانا۔
یارب یہ دعا ضرور کر قبول۔
معاف کر ہمیں اگر ہو گئی ہو بھول
سب کے اہل واعیال کو دینا امن کی زندگی۔
ساری عمر کرتے رہے تیری ہم بندگی۔
احباب ہو ساتھی ہو یا ہو کل مسلمہ۔
خوف وڈر دور کرذکر کا دے کلمہ۔
اسی طرع آخرت بھی سنوارنا سب کی ۔
پڑھتے رہے ہمیشہ تسبیح اپنے رب کی ۔
ہم ہیں ضعیف اور بڑے گناہ گار ۔
چالوں کو دور کر دلوں کو سنوار۔
- اَلقَوِیّْ
Big power and power.
Climbing locks everywhere.
The stroke sticks of people's burden.
In the face of the wrestler, such a slogan.
From the time, the jihadist falsehood.
The word was on everyone's language.
Pulse power will sink with pulse
Referee set before Siege.
As well as the first decade of the aspect.
Untouchable muscles in the arm muscles.
Go to the mixture of bone pain mixed with the stadium.
Who is powerful here again?
Should see and there.
The same entity is full of power.
God is Lovely Powerful.
He is in a vagina.
He is perfect in the highest power.
God is in favor of your mercy.
We have the strength of our strength.
God bless your mercy and love.
Fear of earthquake.
Make mercy for yourself.
Wave all the way to peace.
I'm sorry.
Do not break your power.
Put it in the night for a blessing.
Quiet earthquake and gravity in mercy.
The time of your mercy, Jeroboam.
Fear the horoscope of the old age.
Allah accepted this prayer by accepting it.
Excuse me if we have forgotten.
Give me my family the peace of life.
We live your life every year.
Are you sure you want to be or are you tomorrow?
The word "fear"
This is the case of the world.
Praise be to your Lord forever.
We are weak and great sinners.
Sneak away the tricks.
- اَلمَتِینْ
شدید قوت والا
بغیرستونوں کے کھڑا ہے اوپر آسمان۔
ستاروں کی صورت میں معلق ہے کئی جہان۔
دنیا بھی معلق ہے آسمان کے بیچ۔
نکلی نہیں آج تک کسی کی چیخ۔
کہ دیکھو یہ زمین تو لٹک رہی ہے۔
گھر نہیں مل رہا عوام بھٹک رہی ہے۔
کون کر رہا ہے انکی حفاظت۔
کس میں ہے اتنی طاقت۔
قوت اور طاقت ہے اسی سے ظاہر۔
پہاڑ دریا ہے انسان کی ہمت سے باہر۔
جنگل سمندر اورصحرا کی جانداری۔
اللہ نے ہے ہر چیز اپنی قوت سے اتاری۔
ہوا کو محسوس کر اے انسان۔
طاقت و قوت کا ہے سارا سامان۔
دریا کے پانی کو ہی روکنے کی کوشش کر۔
بیٹھا دے گا تیرے اندر خوف و ڈر۔
طاقتور ہوا کون پھر یہاں۔
ڈھونڈے چاہے ادھر ادھر وہاں۔
پہلے وقت کی قومیں ہوئی زلزلوںسے تباہ۔
قرآن پاک آگیا بن کر گواہ۔
سیلاب اور طوفان کے بڑے واقعات۔
بتا رہا ہے ہمیں یہ قرآن سارے حالات۔
کل مسلمہ کو رحمت سے نوازنا۔
گرزی قوموں کے ساتھ کرنا نہ موازنا۔
غضب اپنے پر رکھنا ہمیشہ اپنی رحمت۔
حالات زندگی کو بنانا نہ ہمارے لیے زحمت۔
قرآن پاک کی مثالوں سے صرف غور وفکر دے۔
اپنی رحمت کے صدقے ہمیں اپنا ذکر دے۔
ہم اور سب کے اہل احباب اور مکین
سکون واطمینان کی دے سب کو دونوں جہاں کی زمین۔
یارب اپنی ناراضگی کو بدلنا ہمیشہ رحمت میں۔
پرانی اقوام کی طرح ڈالنا نہ کبھی زحمت میں۔
اَلمَتِینْ
No comments:
Post a Comment