بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم
- اَلھَادِی
سیدھا راستہ دکھانے اور اس پر چلانے والا۔اُس عورت میں تھی بڑی بڑی خوبیاں ۔کزن اپنی کو دیکھ لیتی نوتھیہ یا ایوبیہ ۔
شیطان کا تحفہ ہے برا گمان ۔عورت میں موجود ہے یہ وافر سامان ۔شک اور گمان کی موجود تھی کافی مقدار۔ارے پھر رہا تھا اس کے ساتھ ہمسائی کا بیٹا وقار۔لگائی بجھائی کرنا ہے عورتوں کی خصلت ۔ارے فوٹو تو اتارتی کیوں کی تو نے غفلت ۔بوجھل پن رہے گی سارا دن طبیعت۔کہ فوٹو اتارنے کی ہمسائی نے کی خوب نصیحت۔شک اور گمان ہے آپس میں سہیلی ۔جارہے ہو اگر ہم بہن کی حویلی ۔راستے میں مل جائے اگر میاں وقار۔آستین پہ موجود ہو داغ آنار۔سوالوں کی ہوگی پھر ایسی بوچھاڑ۔داغ لگے کہاں سے او میاں وقار ۔سوال ختم ہونگے پھر اس بات پر۔لپ اسٹک کا داغ ہے تمھارے ہاتھ پر۔غرض کہ فضول وہم پر کرے گی ہم باتیں۔غائب ہے کئی دنوں سے گزاری ہوگی باہر راتیں۔کسی فضول بات کا مل جائے اگر سرا۔زبان کہے گی یہ تو ہمسائی پہ ہوگا گرا۔بہتان لگانے پہ نہ کرتی ہیں عورتیں شرم۔اللہ کی آیات کا نہ رکھتی ہے وہ بھرم۔اک دن ملی جو سنائی اس نے کہانی۔بری عادت نے بنا دیا اس کو دیوانی۔کمر کے درد نے کیا اسے پریشان۔استغفار کرنے سے تھی وہ حیران۔بچہ اس کا نیند میں تھا بار بار ڈر رہا۔تشنج کے جھٹکے تھے خوف تھا دل میں بڑھ رہا۔بچی کو بھی ہوگیا تھا ٹانگ میں انفیکشن ۔بہتان لگانے کے تھے شاید ری ایکشن۔گم ہیضے کی بھی ہو گئی گھر میں اکثر شکایت۔مانگ رہی ہوں معافی اللہ سے کر مجھے ہدایت۔جو مائیں ڈرتی نہیں لگانے میں الزام۔ ہوتی ہے گھر میں داخل پھر خوف کی شام ۔ساری ان مصیبتوں کی جو نظر آئی مجھے وجوہات۔بہتان کی بری عادت سے پیدا ہوئے یہ حالات ۔ بہتان جیسے گناہ سے ہم سب کوبچانا۔ماحول دے کر ایسا کبھی نہ آزمانا۔یارب یہ دعا قبول کرنا میری۔عمل کروانا ہمشہ جو بھی آیات ہو تیری۔
اَلھَادِی
شک اور گمان کی موجود تھی کافی مقدار۔
ارے پھر رہا تھا اس کے ساتھ ہمسائی کا بیٹا وقار۔
لگائی بجھائی کرنا ہے عورتوں کی خصلت ۔
ارے فوٹو تو اتارتی کیوں کی تو نے غفلت ۔
بوجھل پن رہے گی سارا دن طبیعت۔
کہ فوٹو اتارنے کی ہمسائی نے کی خوب نصیحت۔
شک اور گمان ہے آپس میں سہیلی ۔
جارہے ہو اگر ہم بہن کی حویلی ۔
راستے میں مل جائے اگر میاں وقار۔
آستین پہ موجود ہو داغ آنار۔
سوالوں کی ہوگی پھر ایسی بوچھاڑ۔
داغ لگے کہاں سے او میاں وقار ۔
سوال ختم ہونگے پھر اس بات پر۔
لپ اسٹک کا داغ ہے تمھارے ہاتھ پر۔
غرض کہ فضول وہم پر کرے گی ہم باتیں۔
غائب ہے کئی دنوں سے گزاری ہوگی باہر راتیں۔
کسی فضول بات کا مل جائے اگر سرا۔
زبان کہے گی یہ تو ہمسائی پہ ہوگا گرا۔
بہتان لگانے پہ نہ کرتی ہیں عورتیں شرم۔
اللہ کی آیات کا نہ رکھتی ہے وہ بھرم۔
اک دن ملی جو سنائی اس نے کہانی۔
بری عادت نے بنا دیا اس کو دیوانی۔
کمر کے درد نے کیا اسے پریشان۔
استغفار کرنے سے تھی وہ حیران۔
بچہ اس کا نیند میں تھا بار بار ڈر رہا۔
تشنج کے جھٹکے تھے خوف تھا دل میں بڑھ رہا۔
بچی کو بھی ہوگیا تھا ٹانگ میں انفیکشن ۔
بہتان لگانے کے تھے شاید ری ایکشن۔
گم ہیضے کی بھی ہو گئی گھر میں اکثر شکایت۔
مانگ رہی ہوں معافی اللہ سے کر مجھے ہدایت۔
جو مائیں ڈرتی نہیں لگانے میں الزام۔
ہوتی ہے گھر میں داخل پھر خوف کی شام ۔
ساری ان مصیبتوں کی جو نظر آئی مجھے وجوہات۔
بہتان کی بری عادت سے پیدا ہوئے یہ حالات ۔
بہتان جیسے گناہ سے ہم سب کوبچانا۔
ماحول دے کر ایسا کبھی نہ آزمانا۔
یارب یہ دعا قبول کرنا میری۔
عمل کروانا ہمشہ جو بھی آیات ہو تیری۔
The right direction, and run it.
The woman had great qualities.
Nathia or just see his cousin ayobia.
Satan is bad gift idea.
Woman in the bulk goods.
There was plenty of doubt and suspicion.
My son was walking with her neighbors dignity.
Quenched rapidly applied to women.
Oh photos sent down because of the negligence.
Cumbersome nature will pin all day.
The photograph of her neighbors, the best advice.
Doubt and suspicion is mutual friend.
If we're going to sister's house.
Mr Waqar you find along the way.
Pomegranate is a stain on the sleeve.
Then a volley of questions will be.
Where husband and dignity that spot.
Then the question will end at this point.
The lipstick stains on your hands.
So would we talk spam sources.
Nights spent several days will be missing out.
If you find any spam that end.
Language he would have dropped it on the neighbors.
She does not shy to lie on.
She was not the dignity of God's revelations.
One day he had heard that story.
The bad habit made him mad.
Back pain bothered him.
He was surprised to ask.
The child was sleeping once again been afraid.
Tetanus were feared to shock the heart.
Left leg had become infected.
Perhaps reaction was to slander.
I have lost my house often diarrhea.
I ask forgiveness from Allah guided me.
Who was not afraid to put mothers.
Night is the home enters the fear.
All of the reasons that distresses me.
This situation has created a bad habit of slander. As lie to save us from sin.Do not ever try to environment.Lord, art my prayer to accept it.Whatever the time to get your verses.
اَلبَدِیعْ
بے مثال چیزوں کو ایجاد کرنے والا
آنکھیں عطیہ ہیں خدائے ذوالجلال۔
کیسے دے گے جواب ہم خدا کے ہر سوال کا؛
سر اور دماغ ہیں کس کی پیداوار۔
کہتے ہیں پھر بھی خدا نہیں غفار۔
ناک اور کان کیا تم نے ہیں بنائے؛
یا ریڈی میڈ لینے پہ ہیں کتنے پیسے گنوائے؛
کہاں سے لیے ہیں ہونٹ اور زبان؛
کدھر کو رکھا ہے دانتوں کا سامان۔
مانگے ہوگے کسی سے بازو اور ہاتھ۔
زبان کا ذائقہ اور کانوں کی سماعت۔
بیچ دے چاہے ہم لاکھوں کی جائداد۔
چلے جائے چاہئے ہم ملک بغداد۔
قدر نہیں کر سکتے ہم بادشاہ قلب کی۔
ایک ہی جھٹکے نے ساری نبض سلب کی۔
مکمل ہیں ہم ٹانگ اور پاؤں سے۔
اسی کے سہارے آتے جاتے ہیں گاؤں سے۔
آنکھ کو ہی دیکھ انسان غور سے۔
بند ہو تو کھول نہیں سکتا کسی بھی شور سے۔
ہاتھ پاؤں کی بناوٹ کوغور سے تک۔
اللہ کی ایجادات پر نہ کرے گا شک۔
لازوال بےمثال ایجادات کا مالک۔
نقل باز تو سب ہے مگر ایک ہی ہے خالق۔
اللہ سے ہے میری التجا۔
بےمثال اور لازوال خوشیاں کر عطا۔
انسان جیسی مخلوق کا وہ ہی ہے موجد۔
مشکل کو خوشی میں بدلنے پر کر مدد۔
لازوال بے مثال ایجادات کا عامل۔
دور کر مصیبتوں کے اب سارے عوامل۔
انسان جیسی مخلوق ہو یا معمولی کیڑے۔
ایجاد کر کے دیکھ تو انسان یہ ہیرے۔
بےمثال چیزوں کو ایجاد کرنے والے۔
خوشیاں کر ایجاد اور توڑ مصیبتوں کے تالے ۔
ہر طرف پھیلادے پیار کے افسانے۔
تیرے لیے کیا مشکل ہے سارے ہیں تیرے زمانے۔
سب اہل واحباب کو دینا ہمشیہ وہ راہ۔
ہو بےمثال اور ملے ہر وقت تیری چاہ۔
اَلبَدِیعْ
Unprecedented to invent things
Most eyes are donated glory.
How will we answer every question God;
Head and brain to produce.
They are still not forgiving God.
Nose and ears you have;
How much money are at the ready-made or lost;
Where are the lips and tongue;
Where is the dental equipment.
Arm and hand shall ask anyone.
Hearing the language of taste and hearing.
Whether we sell millions of property.
We should leave the country to Baghdad.
So we can not King's heart.
One stroke to undermine the whole pulse.
We complete the leg and foot.
Props are coming from the same village.
Consider the human eye can see.
If you can not open any noise off.
Hand textures from consideration.
He will not doubt the inventions.
The owner of everlasting unique inventions.
The refrain is all but a creator.
God is my judge.
Given the unique and everlasting happiness.
He is the Creator of human beings.
Helping to change the hard pleasure.
Everlasting unprecedented innovation factor.
Now all factors troubles away.
Human beings or minor bugs.
See the man invented the diamond.
To invent unique items.
Locks of happiness and break the invention hardship.
Fiction spread by love.
What is hard for thee all thy days.
I say relative, and to the house Always the way.
Every time you want to be unique and timeless.
- اَلبَاقِیہمیشہ ہمیشہ باقی رہنے والا۔اللہ کی کائنات پر دوڑا اپنا دماغ۔غور سے دیکھ تو دنیا کے باغ۔درخت کی بنیاد پر زرا غور کر ۔حیرانگی اورسوچ سے پکڑے گا سر۔ہوتی ہے جب بھی ہمیں ضرورت۔گھر کی بنانی ہو ہمیں صورت۔کاٹ کر پھینک دیتے ہیں اسے ۔ہمیشہ کے لیے یہاں رہنا ہے کسے۔انسان کے اوپر دوڑا تو نگاہ۔کب اور کہاں تک ہے کون جیا۔سکھ پاتے ہیں ہم کب لازوال۔اک کے بعد اک آتا ہے سال۔اللہ ہی ہے باقی اور ٹھہرنے والی ذات۔باقی سب کے لیے ہیں دن کے بعد رات۔کب تک رہے گا یہ جہان۔ہلا کر رکھ دے گا وہ اسے ۔کہ ہمیشہ کے لیے رہنا ہے یہاں کسے۔انسان کے اوپر دوڑا تو نگاہ۔کب اور کہاں تک ہے کون جیا۔سکھ پاتے ہیں ہم کب لازوال۔اک کے بعد اک آتا ہے سال۔اللہ ہی ہ باقی اور ٹھہرنے والی ذات۔باقی سب کے لیے ہیں دن کے بعد رات۔کب تک رہے گا یہ جہان۔ہلا کر رکھ دے گا وہ اسے ۔کہ ہمیشہ کے لیے رہنا ہے یہاں کسے۔کل کائنات ہے فنا ہو جانی ۔ختم ہو جانی اک دن یہ کہانی۔اے اللہ نیکیاں ہماری کو وہ کر عطا۔دن محشر ہو نہ جائے یہ بھی فنا۔پائیدار اور باقی رکھ ہمارا ایمان۔کام ایسے کروا کہ سنورے دو
- جہان۔کل مسلم دنیا ہو یا ہو ہم سب ۔اولادیں ہماری بھی کرے بندگی تیری رب ۔اپنی ذات کی طرع یہ عمل پائیدار کر دینا۔جنت الفردوس میں جانے کا بن جاٸے زینہ۔
اَلبَاقِی
The ever lasting.
My mind ran in God's universe.
See the world of the garden.
Consider the tree's base.
Wonder seize the intellectual tone.
When they need us.
If we are to build the house.
Cut off and throw it.
For all who live here.
Eyes ran over the man.
Who lives where and when is up.
When we find everlasting happiness.
It comes a year after another.
He left and stay in the race.
The rest of the day and night.
When will these worlds.
He would shake it.
Who is here to stay forever.
Eyes ran over the man.
Who lives where and when is up.
When we find everlasting happiness.
It comes a year after another.
And stay for the rest of the nation.
The rest of the day and night.
When will these worlds.
He would shake it.
Who is here to stay forever.
Be the total annihilation of the universe.
This story will be over one day.
Our good God granted him.
Judgment Day will be also consumed.
We believe the sustainable and rest.
That have freed the two worlds.
The Muslim world or my community.
Your children are ready to spread in the world.
Manner of things to make it sustainable.
Became the key to go to paradise.
No comments:
Post a Comment