https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلمْعِزّْ-اَلمْذِلّْ-ْاَلسَمیِعْ

earnway

اَلمْعِزّْ-اَلمْذِلّْ-ْاَلسَمیِعْ



  • اَلمْعِزّْ

عزت دینے والا۔

آج کوئی بن رہا ہے قوم کا ہیرو۔

امتحان میں لیے ہو چاہے نمبر زیرو۔

کوئی ہے ڈاکٹر اور کوئی ہے حکیم۔

چاہے پیتے ہو خود بھی افیم۔

لیڈر کے آنےسے گونجتے ہیں نعرے۔

عزت ان کو ملتی ہے عوام کے سہارے۔

ٹیچر ہو ماں ہو یا ہو بیوی بہن۔

دیتا ہے کون انھیں عزت کا صحن۔

عورت ہو یا ہو مرد حضرات جی۔

اپنے زور پر کب کس نے عزت لی۔

عزت دینے والا نہ دیکھتا ہے شکل۔

نہ دیکھتا ہے اس میں ہے کتنی عقل۔

اللہ ہمیں دے رہا ہے دونوں ہاتھوں سے۔

لینے والے پر ہے کتنا وہ لے۔

باعزت اور باوقار بننا جو چاہے۔

سچ اور پاکیزگی کے رستے اپنائے۔

انہی راہوں پہ چل کے ملتا ہے رب۔

عزت والے رستے مل جاتے ہیں سب۔

اے اللہ ہمیں بھی ایسی چاہ دے۔

سچ اور پاکیزگی کی ایسی راہ دے۔

 ملے تیری محبت اور کریمی کا ہاتھ۔

امت مسلمہ کا نہ چھوڑنا ساتھ۔

  کرنا سرخرو دونوں  جہاں  میں۔

رکھنا جنت میں ہم سب کو   عزت و اطمینان سے

کل مسلم دنیا کو دینا توفیق

عمل کرے نیک اور تو بنے رفیق



  • اَلمْعِزّْ


One to honor.

Today the heroes of the nation, is no.

Whether the number zero for the exam.

No doctor and no wisdom.

Whether you drink too poppy.

Traveled Resonance slogans leader.

Walking helps people respect them.

Teacher, mother, sister or wife to be.

Who gives them the courtyard of honor.

Woman or men's.

When we took him on his own.

He is not a form of respect.

I do not understand how this looks.

God is giving us both.

Taking on how much they take.

Whether it be honorable and dignified.

Following the path of truth and holiness.

Get them to walk on the paths.

The Sacred Path are combined.

O Allah, give us a plan.

The truth and the path of holiness.

 Get your love and creamy hand.

Do not leave with the Muslim world.

Both succeed where I do.

My relatives and my children to respect and satisfaction.




  • اَلمْذِ لّْ

ذلت دینے والا۔

بادشاہ وقت کا تختہ الٹنا۔

عزت سے ذلت کا وقت پلٹنا۔

اچانک لگ جانا ایسا الزام۔

ذلت سے رخصت ہونا سکون وآرام۔

اولاد کا والدین کے روبرو ہونا۔

ذلت سے وقت کا بننا کھیلونا۔

ذلت ورسوائی ہے اسی کے ہاتھ میں۔

عزت و تعظیم ہے اللہ کے ساتھ میں۔

ذلت دینے والا ہی بہتر جانے۔

اچھا ہو یا برا ہے اسی کے زمانے۔

دنیاوی ذلت نہیں مکمل رزلٹ۔

ہو نہ آپ اس بات پہ ہرٹ۔

کرے ہمیشہ یہ ہی دعا۔

آخرت کی ذلت سے  ہمیں بچا۔

ذلت و رسوائی سے دے ہمیں نجات۔


آخرت میں بھی نہ دینا ذلت کی رات۔
ذلت و رسوائی کی ہر بری راٸیں ۔
عزت ایسی دے کہ دونوں جہاں پائیں۔
ہم لوگ اور امت مسلمہ۔
ساتھ سارے احباب کو بھی نصیب کرنا کلمہ۔
  • اَلمْذِ لّْ


Giving humiliation. 

Time to overthrow the king.

 Honor the return time of humiliation. 

Suddenly it seemed to blame. 

Rewards comfort DISCHARGE humiliation. 

The presence of the children's parents.
Toy time to be humiliating.

 In his hand is a disgrace and humiliate. 

With respect and reverence for God. 

Humiliation going to be better. 

Good or bad the same time. 

Worldly humiliation complete results. 

You do not hurt at this point. 

He always prayed.
God save us from humiliation.

 He saved us from humiliation. 

Do not let the humiliation of last night. 

Opinions of humiliation that are open. 

They both give respect where it is. 

I and my generation and Muslims. 

Word also blessed with my relatives.




  • اَلسَمیِعْ

سب کچھ سننے والا۔

کہتے ہیں نہیں سنتا اللہ ہماری دعا۔

پکارا ہے کبھی اس کو یا دی ہے  کبھی صدا۔

مکہ معظمہ تھا  اک  بےآب و گیاہ  وادی۔

ابراھیم علیہ السلام نے کی حکم خدا سے آبادی۔

انھی کی دعا کی ہے ساری برکت۔

کہ مسلم دنیا کرتی ہے مکہ کو حرکت۔

حالانکہ وادی تھی بلکل ویران۔

کھانے پینے کا بھی نہ تھا پیدا سامان۔

جانوروں کے لیے بھی نہ ہوتا تھا چارا کوئی پیدا۔

ویران وادی میں رہنے کا نہ تھا کوئی فائدہ۔

ہر زمانے کے جاتے ہیں اب وہاں پھل۔

دعا ہی کی برکت سے ہوئی رزق کی جل تھل۔

حج کرنے جاتے تھے پہلے صرف عربی۔

اب کرنے جاتے ہیں دنیا سے لاکھوں کھربی۔

ابراھیم علیہ السلام  کی دعا کی ہے ساری برکت۔

کہ مسلم دنیا کرتی ہے مکہ کو حرکت۔

کون کہتا ہیں نہیں سنتا اللہ ہماری دعا۔

پکاراہے کبھی اس کو یا دی کبھی صدا۔

خوشحالی ہو تنگی ہو یا ہو بیماری۔

سنتا ہے وہ ہی صرف آہ وزاری۔

خوشحالی میں بھی کرے یاد یا تنگی میں فریاد۔

یارب ہمیشہ رکھنا ہمارے دونوں جہاں آباد۔

یارب اب ہمارے لیے ایسے در بنا۔

نور سے چمکنے والے بن جائے دیا۔


اس دیئے کی روشنی میں منزل تک پہنچا۔
ہماری  یارب اب سن یہ دعا۔
بھلائی اور خیر کی دے ایسی ہمیں ساعت۔
کہ ہم اور ہمارے ساتھی کرے ہمیشہ تیری اطاعت۔
ہمیشہ سنتے رہنا ہماری التجائیں ۔
دینا ہمیشہ ہمیں دونوں جہاں کی رائیں۔

  •  اَلسَمیِعْ


All hear.Do not say God hears our prayers.Or the sound is sometimes called.

Mecca was a secluded valley.

 Ibraaheem the command of God. 

These are all blessings pray. 

That the Muslim world is moving to Mecca. 

Although the valley was completely deserted. 

Goods produced food was not drinking.

 No it was not for animal fodder. 

No advantage was living in a desert valley.

 Every time you go there now Fruit. 

The blessing of sustenance from Thule pray together. 

The pilgrims were only Arabic. 

They are now billion of the world. 

Abraham prayed to Allah to bless all. 

That the Muslim world is moving to Mecca. 

Who says God hears our prayers.
It is never called or sent a call.

 Prosperity are restricted or disease. 

He only listens ministerial ah. 

I will also remember crying in prosperity or adversity. 

Lord, art always keep us both where the population. 

Now, Lord, art a door for us. 

Has become a shining light.

 Reached its destination in the light. 

Hear my prayer, Lord, art take longer. 

Give us a moment of kindness and goodness.
I and my relatives and my children always obeying.

 Always listen to our pleading.

 Always give opinions where both of us.

 

No comments:

Post a Comment

Allah names