https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلعَظِیمْ-اَلغَفْورْ-اَلشَّکْورْ

earnway

اَلعَظِیمْ-اَلغَفْورْ-اَلشَّکْورْ

  • اَلعَظِیمْ


بڑا بزرگ

.بڑا بزرگ ہے اللہ پیارا

. اللہ ہی کا ہے ہمیں سہارا

.عزت و تعظیم اللہ کو ہے سجتی

.ملے اگر انسان کو تو بجنے ہے لگتی

. بزرگ بناتا ہے تبھی وہ انسان کو

.صبر و قربانی کی لسٹ بھرتا جائے جو

.دنیا نے بزرگی کا مطلب لیا ہے الٹ

.سمجھتے ہیں اسکی کایا گئی ہے پلٹ

.بن گیا ہے اب یہ خاص الخاص بندہ

.جتنا بھی دے اب اس کو چندہ

.اللہ کی طرف ہوگی اب اسی کی بات قبول

.کرے گے اب ہم چاہے جتنی بھول

.اللہ کا بزرگ بچا لے گا ہمیں

.اللہ کا بزرگ بچا لے گا ہمیں

.ہٹا دے گا ہم سے مصیبت کے سمّے

.حالانکہ بزرگی کا یہ مطلب ہے

.کہ بڑھاپے کی دہلیز کو قدم قدم سہہ

.بڑا بزرگ ہےوہ غفورالرحیم

.کرے ہمیشہ ہم اسی کی تعظیم

.قدر ہمیشہ کرے ضرور ایسے انسان کی

.تھامی ہو جس نے رسی ایمان کی

.عزت و تعظیم ہے صرف اللہ کی ملکیت

.اللہ کے آگے نہیں کسی کی حثیت

.کرشمہ اورکرامت اور ان دیکھے واقعات

.سب پر حاوی ہیں لوگوں صرف اللہ کی ذات

.چل رہی ہے رنیا میںجو بزرگوں کی کہانیاں

.ضائع نہ کرو ان پہ اپنی جوانیاں

.غیب دان واحد اورانمٹ صفات کا مالک

.اللہ ہی بزرگ و برتراور وہ ہی ہے خالق

.یا اللہ میری ہے پرزور گزارش

.ہمیشہ ہم پہ کرتے رہنا رحمتوں کی بارش

.بزرگ وبرتر ہے صرف تیری ذات

.بھول چوک کو یارب کر دینا معاف

.اپنی رحمت سے اگر دے تو تعظیم

.مانے ہمیشہ یارب ہم تو ہی ہے عظیم

.بڑا بزرگ ہے اللہ پیارا

.اللہ ہی کا ہےہمیں سہارا

.عزت و تعظیم اللہ کو ہے سجتی

.ملے اگر انسان کو تو بجنے ہے لگتی


  • اَلعَظِیمْ



Elder elder

 

Big elderly god dear

Support us

Praise be to Allah.

If you have to get a man, then get it.

 He creates an elderly person.

List of patience offerings.

The world has meant to be the elderly.

I think it's been used.

This is now a specialty.

Let's try it now.

God will be in favor of Him now.

We will do whatever we forget now.

God's great will save us.

God's great will save us.

We will get rid of trouble.

 That means of oldness.

That's the way to grow up.

He is a great elder.

Let's always do the same.

You should always have the value of such a person.

The tired one who believes in the rope.

Honor and honor is merely owned by Allah.

No other than God.

Charisma and their events

People are all over the people, only God.

The stories of elders in the world are running.

Do not waste your youth.

The owner of the unseen and the other attribute.

He is the Creator of the heavens and the earth.

Or God is my request.

Always keep on walking with us, rain of mercy.

The elderly is just your caste.

Forgive a forgotten circle.

If you give mercy to your Lord

I always have a great deal.

Big elderly god dear

Support us.

Praise be to Allah.

If you have to get a man, then get it.




  • اَلغَفْورْ




.بہت بخشنے والا ہے.

.بہت بخشنے والا ہے ہمارا پیارا رب
. بخشن دے اب تو گناہ  ہمارے سب
.اے اللہ  گناہ سے کر اب دور
.الغفور ہے تو اور ہے بڑا پیارا

شکر اور بخشش کے کھول اب در۔
.امن و ایمان کا دے دے اب ہمیں بھی گھر
.امن بخشے یا دے سزا ہم کو
.قادر مطلق دور کر دنیا کےغم کو
.بخش دے آئندہ سے امن کی زندگی
.اے اللہ کرتے رہے تیری ہی بندگی
.آسان تر اور مفید رستہ تو بنا
.تیرا ہی کرتے رہے ہمیشہ حق ادا
.دونوں جہاں میں بخشنے والے بخشندے ہمیں
.الغفور نام کے صدقے دے یہ لمحے
.خلوت اور جلوت کے ہیں جتنے گناہ
.پیغام زمہ داری کی کر ابتدا
.آسان تر زندگی کے راہ کھول دے
.دونوں جہاں کے رستے انمول دے

ہمارے ساتھی اور اہل واعیال
.نور ایمان سے کر دے ہمیں مالا مال

ہو ایمان مفید اور فائدہ مند ہمارا
.یارب الغفوری سے دے ہمیں اب سہارا
.بخشن امت مسلمہ کو اور دے اب ایسا جہاں
.ذلت ورسوائی کا دور کر سماں

  • اَلغَفْورْ



Very forgiving
 
Our dear Lord is Forgiving.
 
Now, sin is our sins. 

O God, do sin now. 

God is our beloved.

Open the openness of thanksgiving and forgiveness. 

Now let us also home.

 Forgive us or punish us. 

By far away from the Almighty to the world. 

Forgive the future of peace.

 O God!So easy and useful way. 

Always keep doing your right. 

Both of us forgot us Forgiving. 

This moment giving you the name of your name.

The sins of the Lord.

The beginning of the message. 

Open the way of life easy. 

Give them the way of the journey. 

My relatives and relatives. 

Give us more money from faith. 

Yes, faith is useful and beneficial. 

Let us help us now with our mercy.

 Now let's go to the Muslim Ummah and give it now.

 Turn away humility.


  • اَلشَّکْورْ

 Grant. 

Those who adopt the path directly. 

They do it. 

For the sake of Allah, jihad will do. 

He will do Paradise. 

Jihad not only to the murder area. 

Do not suspect yourself on the jihad of the soul. 

The truth of jihad is not a copy. 

If we have to kill our souls. 

Be killed or be killed. 

He does not waste the process. 

His stories in the world spread. 

Those who offer sacrifices to him.

 Weaknesses and leprosy. 

There is no shortcoming in the shortcomings.

 The happiness of the righteous happens to him.

 He does not want to pray light. 

He opens in the light. 

The condition is that the head just behind. 

Sincerely and true is our God only. 

Every moment, it is a Muslim. 

Thank you for the blessing.

 You will stop the way of disbelief. 

Thank you for the benefit. 

The Parrot then reinstated. 

It is appreciated to be kind to us. 

Gives Goods to the World and the Here after .

This is my pleasure from Allah. 

Both of them never break. 

The value to value is our. 

Doing your mercy to the bright graves.

  •  اَلشَّکْورْ



قدردان
اپناتے ہیں جو لوگ راہ مستقیم۔
انہی کی کرتا ہے قدر العظیم۔
اللہ کی خاطر جو کرے گا جہاد۔
انہی سے کریگا جنت آباد۔
جہاد نہیں صرف قتل میدان تک۔
نفس کے جہاد پر نہ کر تو شک۔
جہاد کی سچائی ہو نہ ہو کوئی نقل۔
ہو جائے اگر ہمارے نفس کا قتل۔
مار دیئے جائے یا ہو جائے شہید۔
ضائع نہیں کرتا عمل وہ الحمید۔
پھیلاتا ہے دنیا میں انہی کی کہانیاں۔
دیتے ہیں جو اس کی راہ پہ قربانیاں۔
کمزوریوں اور لغزشوں پہ نہیں پکڑتا۔
چھوٹی چھوٹی خامیوں پہ نہیں ہے جکڑتا۔
صالحین کی خوشی اسے ہوتی ہے مقدم۔
مانگنے پہ نہیں دیتا روشنی وہ مدھم۔
کھول دیتا ہے وہ روشنیوں کے در۔
شرط ہے کہ جھکے صرف اسی کے آگے سر۔
مخلص اور سچا ہے صرف ہمارا خدا۔
مسلمان پہ ہوتا ہے ہر لمحہ فدا۔
اس کی نعمت کا کرے ہم شکر۔
تبھی بند ہوگا راستہ کفر۔
شکر کرنے میں ہےہم کو ہی فائدہ۔
کرتا ہے قدروہ پھر باقائدہ.۔
قدردان ہو جاتا ہے ہم پر مہربان
دنیا اور آخرت کا دیتا ہے سامان۔
اللہ  سے ہے میری یہ ہی التماس۔
دونوں جہاں کی نہ توڑنا کبھی آس۔

قدر کرنے والے کرنا رحمت ساری۔
اپنی  رحمت سے کرنا روشن قبرے ہماری

No comments:

Post a Comment

Allah names