https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلمْصَوِّرْ- اَلغَفَّارْ- اَلقَھَّارْ

earnway

اَلمْصَوِّرْ- اَلغَفَّارْ- اَلقَھَّارْ

اَلمْصَوِّرْ

 صورت بنانے والا۔

 صورت بنائی اللہ نے انسان کی۔
چرند پرند اور آبی حیوان کی۔
کیا خوب بنائے اللہ نے آبی جاندار۔
شکل وصورت دیکھ کر آتا ہے پیار۔
سات زمین اور سات آسمان۔
خوبصورت اشکال پہ ہے مشتمل جہان۔
ملک ملک جائے یا بستی بستی گھومے۔
مختلف اشکال سے اللہ کا نام چومے۔
کیا خوب مصور ہے صورت بنانے والا۔
دنیا کو بنایا ہے جیسے گول ہو پیالہ۔
خود ہوگا کیسا اور کیسی ہو گی فضا۔
دیدار کرائے اپنا یہ ہی ہے دعا۔
اے اللہ سن تو میری یہ عرض۔
سیرت وکردار پر ایمان کر فرض

۔اَلمْصَوِّرْ

بصورت بنا اب تو ہم سب کے اعمال کی

ایمان خالص بنے راہ پوری زندگی کے سال کی۔

زندگی کو سنوارنے کے جو مقصد تو نے پکڑائے ۔

یارب ہمارے اعیال بھی ہمیشہ شرک کو ٹھکرائے۔

ہمارے تعلق ناطے اور اہل کی نہ تو ایسی صورت بنانا۔

کہ شرک و کفر میں کبھی نہ ڈوبے کوٸی گھرانہ۔

زندگی کے ساتھی بھی ہمیں تو ایسے دے۔

شرک سے کرے نفرت اور پیار کرے تجھ سے۔

یہ ہی وجہ بن جائے جنت میں  جانے کی۔

فکر ہو سارے مسلم انسانیت کو عمل نیک کمانے کی ۔

جس میں شامل ہو اہل پیار سارے
دن قیامت دھونا کُل گناہ سارے

 Making the case.

 
If God made man. 

The beasts, birds and marine animals. 

He made excellent aquatic fauna. 

Love comes looking form. 

Seven heavens and seven earth. 

Beautiful formats on of the world. 

Traveled city to city or country. 

He kissed the name of different formats. 

A good artist is to make the case. 

Such as the world cup is round. 

The atmosphere will be like and how. 

I rented my view it is. 

I hear you, my God. 

Biography duty to believe in leaving. 

The Lord of our family now. 

Pure faith, be an example to our family. 

Improving the life that you have handed goal. 

Lord, art my sons also became marginalized always associate. 

Making such a case neither of my children. 

Never drown my family in polytheism.

 They also give a life partner now. 

From hate to love him and heaven. 

This is the cause of going to heaven. 

To make the whole process of worried a good relationship.


  • اَلغَفَّارْ

درگزر اور پردہ پوشی کرنے والا۔

درگزر اور پردہ پوشی کی نہ ہوتی اگر اوصاف۔

چھوٹے چھوٹے گناہوں پہ کرتا نہ ہمیں معاف۔

بڑے بڑے  گناہوں پہ پردہ  دیتا ہے ڈال۔

انسان انسان کو پکڑ لے تو ادھیڑ دیتا ہے کھال۔

جھوٹ چغلی غیبت اور بہتان بازی۔

درگزر کر جاتا ہے کہ بندہ ہے نمازی۔

انسان کے گناہوں پہ کرتا ہے درگزر۔

نہیں تو ہوتا رہتا انسان کا خراب حشر۔

شکرانے کے طور پر اپنائے یہ ادا۔

کہ کرتے رہے ہمیشہ اسی سے دعا۔

کہ اے اللہ درگزر کا اٹھانا نہ ہاتھ۔

ہمیشہ دیتے رہنا اپنا ہمیں ساتھ۔

بڑے کیے چھوٹے گناہ یا شرک کیا کوئی۔

اپنے برے اعمال سے جنت ہے کھوئی۔

درگزر اور پردہ پوشی کرنے والے رب۔

دن قیامت کرنا گناہ معاف سب۔

 پردہ پوشی کی چادر ڈالے رکھنا ہم پر۔

میں اور میری نسلیں بھی ایمان پر رہے جم کر۔

درگزر اور پردہ پوشی کرنے والے خدا۔

سن عرض میری اور یہ التجا۔

جتنے بھی مسائل دے دنیا میں ہمیں ۔

تیری محبت پہ رہے ہمیشہ جمے۔

چھوٹی ہو یا ہو بڑی کوتائیاں ۔

مسلم دنیا لے رہی ہو چاہے شیطانی جمائیاں۔

درگزر اور پردہ پوشی کرنا ہمیشہ ہماری ۔

دن قیامت دینا ہم سب کو ایسی سواری ۔   

ہم اور ہر مسلم بنے جنت کے باشندے  ۔

 جنت الفردوس کا کر اہل دور کر اعمال گندے۔   


  •  اَلغَفَّارْ
  • To foster forgiveness and blinds.

    Forgiving does not cover if the cover attributes.

    Forgive us for our sins on the small.

    Put the veil on the great sins.

    The middle man so that man might hide.

    Backbiting and slander spread lies in intent.

    Pardon servant is praying.

    I forgive a person's sins.

    Man is not a bad fate.

    This poses as a thanksgiving.

    Always pray to do it.

    That Allah would not raise a hand pass.

    We always have to live with your.

    Big has no small sin or polytheism.

    Paradise lost their evil deeds.

    Overlook and conceal the Lord.

    Judgment Day to forgive sins.

     Cover sheet to put on the veil.

    And also my sons who are at the gym.

    And hide away to God.

    And I hear my plea.

    All the problems we have in the world.

    Are always focused on your love.

    Small or big mistakes. 

     Whether taking yawning vicious Muslim world.

    To forgive and cover all our.

    Day to day we all have a ride.

    I and my family became residents of Paradise.

     The distance of paradise dirty actions.

    •  اَلقَھَّارْ


    سب کو اپنے قابو میں رکھنے والا۔
    جوانی میں لگاتا ہے انسان بڑی چھلانگیں۔
    اچھائی اور برائی کی طرف موڑتا ٹانگیں۔
    جیسے ہی کرتا ہے جوانی کی دہلیز پار۔
    اللہ پیارا ہو جاتا ہے اس پر غفار۔
    رحمتوں کی دستک کی ہوتی ہے ابتدا۔
    اللہ کی یاد کی ملنے لگتی ہے ادا۔
    آتی ہے یہ ہی پر سمجھ اس بات کی۔
     کہ جان تو میری قابو اسی کے ہاتھ تھی۔
    اللہ جب دیتا ہے پیاری پیاری نعمتیں۔
    سمجھتے ہیں کہ یہ ہی ہے ہمارے لیے رحمتیں۔
    اچانک کھول دیتا ہے رحمت کے خزانے۔
    آجاتے ہیں انسان پر مشکل کئی زمانے۔
    اللہ کی یاد کا طریقہ جاتا ہے بدل۔
    خالص پکار ہوتی ہے سنے گا وہ عادل۔
    آتی ہے یہ ہی پر سمجھ اس بات کی۔
     کہ جان تو میری قابو اسی کے ہاتھ تھی۔
    بچہ بیمار ہو جائے تو جاتے ہیں درگاہوں پر۔
    انہی سے کرتے ہیں عاجزی اور جھکاتےہیں آگے سر۔
    بچہ اگر آجائے نزع کے حساب میں۔
    پیر مرشد ہو جاتے ہیں اسی وقت حجاب میں۔
    ہوتی ہیں پھر خالص ہم لوگوں کی پکار۔
    معاف کردے اللہ سوہنے تو ہی ہے غفار۔
    آتی ہے یہ ہی پر سمجھ اس بات کی۔
     کہ جان تو میری قابو اسی کے ہاتھ تھی۔
    اللہ سے ہے میری یہ ہی دعا۔
    کہ ہم سے ہر وہ راہ دور فرما۔

    جو بنے تیری ناراضگی کا سبب۔
    رحم کر ہم پر اے ہمارے رب۔

    • اَلقَھَّارْ


    All to keep in control. 

    Neither young man big leap. 

    Good and evil by turning legs. 

    As soon as it crosses the threshold of adulthood.
    He gets her sweet soft.

     There is beginning to knock blessing. 

    The play seems to remember. 

    I understand that it's on.
     
    John was the hand of my control. 

    God gives the sweet delights. 

    Understand that it is blessing for us.

     He suddenly opened the treasury of mercy. 

    Many times come hard on the man. 

    Remember how God has changed. 

    He is just pure voice be heard. 

    I understand that it's on.
     
    John was the hand of my control. 

    The shrines are so sick child.
    From these humble and tilt the head forward.

     If a child comes in for delegation. 

    The Monday Mentor same time barrier. 

    Then we call the net.
    God will forgive you for forgiveness.

     I understand that it's on.
     
    John was the hand of my control.

     God is my prayer. 

     That way we give away everything.
    The cause of your anger.Lord have mercy on us.

    My relative or my point home.

     Take care on the day of Resurrection

  • رحم کر ہم پر اے ہمارے رب۔

    کل مسلم دنیا اوراہل احباب   سب

    دن قیامت سب کا رکھنا تو خیال۔

    اپنے ساٸےکے نیچے جگہ ہمیں دینا

    رحمت اپنی کے صدقے حساب آسان لینا

No comments:

Post a Comment

Allah names