اسماء الحسنیٰ
اللہ - الرحمٰن ۔ الرحیم ۔ الملک - القدوس - السلام - المؤمن - المہیمن - العزیز-
الجبار ۔ المتکبر ۔ الخالق ۔ الباری ۔المصور ۔ الغفار ۔ القہار ۔ الوہاب ۔ الرزاق ۔
الفتاح ۔ العلیم ۔ القابض ۔ الباسط ۔ الخافض ۔ الرافع ۔ المعز ۔ المذل ۔ السمیع ۔
البصیر ۔ الحکم ۔ العدل ۔ اللطیف ۔ الخبیر ۔ الحلیم ۔ العظیم ۔ الغفور ۔ الشکور ۔
العلی ۔ الکبیر ۔ الحفیظ ۔ المقیت ۔ الحسیب ۔ الجلیل ۔ الکریم ۔ الرقیب ۔ المجیب ۔
الواسع ۔ الحکیم ۔ الودود ۔ المجید ۔ الباعث ۔ الشہید ۔ الحق ۔ الوکیل ۔ القوی ۔
المتین
۔ اولی ۔ الحمید ۔ المحصی ۔ المبدی ۔ المعید ۔ المحیی ۔الممیت ۔ الحی ۔
القیوم الواجد ۔ الماجد ۔ الواحد ۔ الصمد ۔ القادر ۔ المقتدر ۔ المقدم ۔
المؤخر ۔ الاول ۔
الآخر ۔ الظاہر ۔ الباطن ۔ الوالی ۔ المتعالِ ۔ البر ۔ التواب ۔ المنتقم ۔ العفو ۔ الرؤف ۔
مالک الملک ۔ ذو الجلال و الاکرام ۔ المقسط ۔ الجامع ۔ الغنی ۔ المغنی ۔
المانع ۔ الضار ۔ النافع ۔ النور۔ الہادی ۔ البدیع ۔ الباقی ۔ الوارث ۔ الرشید ۔ الصبور ۔
- بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم
- اللہ تعالٰی کے ناموں کی صفات شاعری کی صورت میں۔
The names of the attributes of God in poetry
- دعا
- یارب میرے دل کا تو نور بن جا
قبول کر دعا اور سرور بن جا۔
تیری ہی محبت کے گن ہمیشہ گائے۔
ہاتھ پاؤں قلم سے جدھر کو جائے۔
میرے اک اک اعضاء کو دے ایسا دیا۔
یارب ضائع نہ ہوعمل جو بھی کیا۔
ہاتھ پاؤں قلم کا تو نور بن جا۔
قبول کر دعا اور عمل سرور بن جا۔
لب ہمیشہ ہلتے رہے تیرے زکر کو۔
حمدوثنا لکھنے کی ہمیشہ فکر ہو۔
ہاتھوں کی لکیروں میں موجود اے خدا۔
دور ہمشہ رکھنا ہم سے شیطانی ہر ادا۔
ہاتھوں کی لکیروں کا تو نور بن جا۔
قبول کر دعا اور سرور بن جا۔
یارب میرے دل کا تومحبوب بن جا۔
قبول کر دعا اور غرور بن جا۔
Pray
The attributes of God's names in poetry.
The names of the attributes of God in poetry.
Lord, art become a light to my heart.
And the server can accept the call.
I always loved the song of the same cow.
To the pen where the hands and feet.
Thus giving me a one organ.
Whatever, Lord, art good to be wasted.
If the hands and feet become light pen.
The call can be accepted and the process server.
Your lips are moving, always mentioning.
Always worried about his praise and praise.
Streaks in the hands of the Lord.
Devil take away from us all.
If the hands become the light streaks.
And the server can accept the call.
Lord, art become so beloved of my heart.
Accept him and be proud of.
- دعا
الٰہی ہے تجھ سے یہ ہی التجا۔
دے ایمان مضبوط اے ذوالجلال۔
تیرافضل قائم رہے سر بسر۔
رہے تیری رحمت کی ہم پہ نظر۔
عطا کر ہمیں عقل کامل حکیم ۔
ملے جن سے نافع ہمیں اے رحیم۔
عطا کر ہمیں وہ صبر جمیل۔
ملے جس سے عقبٰی میں اجر جزیل۔
بدن ایسا ہم کو تو کر دے عطا۔
ریاضت میں صابر رہے اے خدا۔
زباں ایسی مجھ کو تو کردے عطا۔
تیری نعمتوں کی جو شاکر رہے۔
ہاتھ ایسے ہم کو تو کر دے عطا۔
تیری ہی حمد لکھتے رہے ہم سدا ۔
ہمیں رزق میں بھی فراغی ملے۔
کسی کا نہ محتاج ہونا پڑے۔
کرے دین دنیا کی جو کوششیں۔
ہو منظور سب تیرے دربار میں۔
ہمارا وہ رب وہ فرشتوں کا رب ۔
وہ رب روح کا جس کے خادم ہیں سب۔
- Pray
No comments:
Post a Comment