اَلعَلِیّْ
بہت بلند وبرتر۔
آسمان کی بلندی ہو یا زمین کی گہرائی۔
بلند وبرتر اللہ کی ہےساری بڑائی۔
بلند بلند پہاڑ ہیں اس بات کے شاہد۔
کہ کتنا بڑا ہوگا وہ خود اللہ واحد۔
ہواؤں کا اْڑنا اور بادلوں کا چلنا۔
کیڑوں کا پتھروں کی تہہ میں پلنا۔
سارا یہ نظام ہے اس بلند وبرترکا۔
ورنہ تو دنیا کا ہرذرہ کمتر تھا۔
اس کی بڑائی تو ہے سب پر ظاہر۔
غور سے دیکھ اور نکل دنیا سے باہر۔
کائنات کی اک اک چیز کی پکار۔
کہہ رہی ہے اللہ ہی ہے بلندغفار۔
اللہ کے بلند اور برتر کی نشانی۔
زلزلے سے ختم کریگا یہ کہانی۔
العلی سے ہے عاجزانہ گزارش۔
دن قیامت کرنا ہم پر رحمتوں کی بارش۔
اَلکَبِیرْ
بہت بڑا۔
بہت بڑا ہے آسمانوں کے اوپر۔
اللہ سے بڑھ کر نہیں کوئی سوپر۔
اللہ کی بڑائی کے سارے گن گائے۔
ہوتی ہے رات جب وہ ہی ہمیں سلائے۔
اللہ کی بڑائی سے ہیں سب ہی گواہ۔
بتا رہی ہے ہمیں اردگرد کی فضا۔
ہر تخلیق ہے کائنات کی حیران کن۔
اللہ کی بڑائی کےہیں سارے گن۔
اللہ کی بڑائی کے انداز پیارے۔
دیتا ہے وہ ہی سب کو سہارے۔
اللہ کی بڑائی کے سامنے کائنات حقیر۔
دن قیامت ہو گے ہم اسی کے فقیر۔
ہم فقیروں کو دے یارب ایسی نشانی۔
قبر اور محشر میں بنے ایسی کہانی۔
تیرے آگے سرخرو ہو جائے ہم۔
بغیر حساب کے جنت میں جائے یہ قدم۔
یہ ہی دعا ہے میری اہل اعیال کے واسطے۔
یارب اب کھول تو بخشش کے راسطے۔
اَلحَفِیظْ
سب کامحافظ۔
سرحدوں پہ فوج جب لڑنے کو جائے۔
غازی یا شہید بن کر وہ آئے۔
بتایا ہے ہمیں یہ کس نے طریقہ۔
کہ حفاظت کرنے کا ہے یہ ہی سلیقہ۔
ساری یہ ادائیں ہے اللہ کاانعام۔
نبیوں کے ذریعے دیا ہمیں یہ پیغام۔
کہ کرو تم اس طرع دشمن کو دور۔
پھر کرو مجھ پر بھروسہ ضرور۔
اللہ کی حفاظت کے انوکھے ہیں رنگ۔
بچپن سے بڑھاپے تک چلتا ہے سنگ۔
نہ اونگھ اسے آئے نہ کبھی وہ سوئے۔
نہ اک لحظہ غفلت میں کبھی وہ کھوئے۔
سورج چاند ستارے اور سارا آسمان۔
تھامے ہوئے ہیں وہ سارا جہان۔
ہماری حفاظت سے وہ تھکتا نہیں۔
ہے اس بات کا ہم سب کو یقین۔
بچپن ہو جوانی ہو یا ہو بڑھاپا۔
حفاظت کے ہمیں کئی رنگ دکھاتا۔
نقصان و ضرر اور خوف وخطر۔
اللہ ہی کرتا ہے دور ہمارا ڈر۔
اللہ سے ہے یہ ہی دعا۔
دنیا اور آخرت کا ڈر مٹا۔
اہل ہو یا ہو سارے مسلمان۔
دونوں جان کا دے ہمیں ایمان۔
اَلعَلِیّْ
Very high.The height of the sky or the depth of the earth.
God is the Most High. The testimony of the high mountains are high.
How big is that God alone.Wind blowing and walking of cloudsFeeding of insectsAll this is the system.Otherwise the world was less intimate.His height is visible to everyone.Look carefully and out of the world.Call of one thing of the universe.It is Allah Who is the All-Wise.The high and high mark of God.This story will end up with earthquake.The intense request is to be done.On the Day of Resurrection, the rain of mercy on us.
اَلکَبِیرْ
too big.
It's huge above the heavens.
No more than God no pig.
All the crowns of God's glory.
It's a night when they only have to slide us.
All the testimony of God's glory are.
Tell us the atmosphere around us.
Every creature is astonishing of the universe.
All the gallows of God are giant.
Loving God's Style.
He gives them all the help.
The universe refers to the magnitude of God.
The Day of Judgment will be our weakness.
We give such a sign to the poor.
This story made in the grave and the sculpture.
Let us be headed to you.
This step to be in heaven without a calculation.
This is the prayer for my people.
If you are now open, please contact us.
اَلحَفِیظْ
No comments:
Post a Comment