https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({}); ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif

Tuesday, 18 November 2025

 


موسیقی


  زلت کا سفر

گناہ تو گناہ ہے نہ اگنور کر 

میوزک کے اسباب پر ضرور غور کر

موسیقی پہلی سیڑھی ہے فحش پھیلانے کی

شیطانی ہر عمل کو دل سے لگانے کی 

آسمان سے اتری ہے قرآنی کتاب 

لکھا نہیں اس میں کہ موسیقی سکون کا اسباب

اخلاق بگڑ جاتا ہے ان باتوں سے

عاشق سیدھے ہوتے ہیں پھر لاتوں سے

اخلاقی روحانی جسمانی طور پر

میوزک کے اسباب پر ضرور غور کر

دل تیرا دماغ تیرا اور یہ کان 

تینوں جگہ سے نکلے گا سارا یہ سامان

موسیقی سے پیدا ہوتا ہے دل میں خوف و ہراس

رشتوں کے احترام کا چلا جاتا ہے احساس


No comments:

Post a Comment