Home
- Home
- Quran poetry
- Apps stor
- ھْوَاللہْ الَّذِی لَآِالٰہَ اِلَّا ھْوَ -1
- اَلقْدْوسْ -5
- اَلمْتَکَبِّرْ-اَلخَالِقْ-اَلبَارِئْ
- اَلمْصَوِّرْ- اَلغَفَّارْ- اَلقَھَّارْ
- اَلوَھَّابْ-اَلَّرزَّاقْ-اَلفَتَّاحْ
- اَلعَلِیمْ-اَلقَابِضْ-اَلبَاسِطْ
- اَلخَافِضْ -اَلرَّافِعْ
- اَلمْعِزّْ-اَلمْذِلّْ-ْاَلسَمیِعْ
- اَلبَصِیرْ-اَلحَکَم-ْاَلعَدلْ
- اَللَّطِیفْ-اَلخَبِیرْ-اَلحَلِیمْ
- اَلبَرّْ-اَلتَّوَّابْ-اَلمْنتَقِمْ
Friday, 16 January 2026
Monday, 12 January 2026
Saturday, 10 January 2026
Thursday, 8 January 2026
Monday, 15 December 2025
میوزک
میوزک
طبلے کی تھاپ پر
باجے کی آواز پر
سرنگی کی کیں کیں پر
گھنگروں کی جھنکار پر
رنڈیوں کے گانے کی آواز پر
جھمنے والی ماٶں کے بطن سے
طارق بن زیاد۔محمد بن قاسم۔خالد بن ولید پیدا نہیں ہوتے بلکہان کے بطن سے بدکار لوگ پیدا ہوتے ہیں (خواجہ محمد اسلام )
وَالحَدِیثِ
غافل کرنے والی بات کو
مت اپناؤلوگوں تم غافل کرنے والی بات کو
جٹھلاتے ہو کیوں تم اللہ کی ذات کو
سنو آج تم موسیقی کے نقصانات
کہتے نہ پیھرو گے معلوم نہ تھے حالات
آج تم لے آؤ گھر موسیقی خانہ
تمھیں تمھاری نظروں سے گرائے گا زمانہ
اگر ہو خود جوان پھر تو اللہ حافظ
آیات الہی کے انکار سے نہ بنے گا اللہ محافظ
شیطانیت کے ہر الفاظ لگے تجھے اچھے
بڑوں کو کہو گے جھوٹا خود کو سمجھو گے سچے
یعنی کہ عقل کی وسعت کا خانہ
ادب آداب اور وسیع پن سے ہوگا دور جانا
یہ ہی عقل ہر لمحہ کرتی رہے گی زلیل
توبہ استغفار سے ملے گا مرتبہ جلیل
اگر تیرے گھر میں موجود ہے جوان لڑکی
جلد ہی دیکھو گے وجہ موسیقی سے بھڑکی
مت اپناؤلوگوں تم غافل کرنے والی بات کو
جٹھلاتے ہو کیوں تم اللہ کی ذات کو















