- بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمْ
ھْوَاللہْ الَّذِی لَآِالٰہَ اِلَّا ھْوَ -1
2-اَلرَّحمٰنْ
4 - اَلرَّحِیمْ-3 اَلمَلِکْ
ھْوَاللہْ الَّذِی لَآِالٰہَ اِلَّا ھْوَ - 1
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
کہ اس کے سوا نہیں معبود حق۔
غیر اللہ سے دعا کی نہ دینا توفیق۔
یارب تو بن جا ہمارا رفیق۔
قبروں کا میلہ ہو یا نذر نیاز۔
یارب نہ ہو میرے لوگوں میں آغاز۔
ذبیح بھی کرے تیرے نام کا ہم۔
غیر اللہ کی طرف نہ جائے قدم۔
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
اللہ کے سوا نہیں معبود حق۔
بدعات کی رسموں سے کر ہمیں دور۔
سر ہمیشہ جھکے تیرے حضور۔
ہر لمحہ تجھ سے رہے ہم وابستہ۔
دونوں جہان کا دے وہ رستہ۔
کہ تجھ سے ہی قائم ہو امید آمین۔
قبول کر دعا اور ٹھکرا نہ یقین۔
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
کہ اس کے سوا نہیں معبود حق
غیر اللہ کی طرف نہ جائے قدم۔
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
اللہ کے سوا نہیں معبود حق۔
بدعات کی رسموں سے کر ہمیں دور۔
سر ہمیشہ جھکے تیرے حضور۔
ہر لمحہ تجھ سے رہے ہم وابستہ۔
دونوں جہان کا دے وہ رستہ۔
کہ تجھ سے ہی قائم ہو امید آمین۔
قبول کر دعا اور ٹھکرا نہ یقین۔
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
کہ اس کے سوا نہیں معبود حق
بہت بڑامہربان۔
تیری ہر ادا پہ ہو جائے فدا۔
مہربانی کرنے والے مہربان خدا۔
زندگی ہو یا ہو غم کا پہر۔
جس پل بھی آئے ایسی لہر۔
اللہ اپنی رحمت کی دینا ہمیں ساعت۔
زندگی اور آخرت پر کرے تیری اطاعت۔
اللہ اپنی رحمت کی دینا ہمیں ساعت۔
زندگی اور آخرت پر کرے تیری اطاعت۔
میری ہر دعا کو مہربان خدا۔
زندگی بھر قبول کرتے رہنا صدا۔
قبول کر دعا اپنی رحمت کے واسطے۔
ختم کر یارب ذلت کے اب راستے ۔
انتہا آنے سے پہلے مہربان۔
سنوار دے یارب اب دونوں جہان۔
میری ہر دعا کو مہربان خدا ۔
زندگی بھر قبول کرتے رہنا صدا۔
زندگی بھر قبول کرتے رہنا صدا۔
قبول کر دعا اپنی رحمت کے واسطے۔
ختم کر یارب ذلت کے اب راستے ۔
انتہا آنے سے پہلے مہربان۔
سنوار دے یارب اب دونوں جہان۔
میری ہر دعا کو مہربان خدا ۔
زندگی بھر قبول کرتے رہنا صدا۔
- ھْوَاللہْ الَّذِی لَآِالٰہَ اِلَّا ھْوَ
Do not ever doubt that.
That there is no god but Him.
The ability to not to God.
Lord, art thou going to become our partner.
Graves are fair or offering sufficient.
Not the Lord, art my generation.
We also offer to your name.
To be step by Allah.
Do not ever doubt that.
No god other than Allah.
Remove us from the innovations of ritual.
Always before you head down.
Every time we are with you.
Giving the world the way.
Amen to that hope from you.
I can not accept that and down.
Do not ever doubt that.
That there is no god but Him.
- اَلرَّحمٰنْ
Very Beneficent.You will be captivated on every play.
Write to a merciful God.
Afternoon of life or Distress.
The moment came a wave.
God give us His mercy hour.
Obeying the life and Hereafter.
I pray to merciful God.
To accept the voice lifetime.
Accept praying for mercy.
Finish it now, Lord, art a humiliating way.
Kind before the end came.
Now, Lord, art and improve the world.
I pray to merciful God.
To accept the voice lifetime.
اللہ کی رحمت کی باتیں تو سن۔
اللہ کی ذات میں لامحدود ہیں گن۔
اگر نہ دیتا ہم کو آنکھیں وہ رب۔
پیارے پیارے رنگوں کے نہ دیکھ سکتے گن۔
اگر نہ دیتا ہمیں وہ سننے کو کان۔
اچھا نہ لگتا ہمیں یہ جہان۔
پیاری پیاری آوازوں کو ترستا ہر کوئی۔
کانوں کے بغیر ہم کیسے لیتے سن۔
زبان جیسی نعمت کو اگر کرتا نہ پیدا۔
دنیا میں آنے کا پھر ہوتا کیا فائدہ۔
کٹھی میٹھی چیزیں ہوتی پھر کدھر۔
کام کی بھی نہ ہوتی کسی میں دھن۔
ہاتھ اور بازو اگر دیتا نہ الرحیم۔
کیسے کرتا کام انسان اتنے عظیم۔
کیسے ہم اٹھاتے بڑے بڑے وزن۔
خالق کائنات نے کہا صرف کْن۔
سر اور دماغ نہ اگر ہوتے ہمارے پاس۔
نئی ایجادات کی نہ لگتی پھر آس۔
بڑی بڑی فیکٹریاں اور کارخانے۔
بغیر دماغ کے کیسے ملتے سارے گن۔
اَلرَّحِیمْ
I hear the words of God's mercy.
Unlimited attributes of Allah.
Unless the Lord gives us eyes.
Dear Jesus can not see the beloved colors.
If they do not give us a hearing ear.
Good not think this world.
Everyone craved sweet voices.
How do we hear without ears.
If the language does not have the same benefits.
What happens then to the world.
Where the difficulty of the sweet stuff.
Work is not a tune.
If neither of the hand and arm
How it works is so great.
How can we take great weight.
Just what the Creator said.
If you do not have the head and brain.
Look for new inventions again.
Large factories and factories.
How do the attributes of your mind.
کرتے ہیں ہم بادشاہوں کو حقیقی بادشاہ پر قیاس ۔
کہ نہیں ڈالتے جو کہ رعایا کو کوئی گھاس
رسائی جن کے دربار تک کسی کی نہیں ہوتی۔
بادشاہوں سے ملاقات پر اْڑانے پڑتے ہیں موتی۔
دنیاء حاکم کو گر پہنچانی ہو درخواست۔
تو پہلی سیڑھی کے بعد ہی آئے گی سیڑھی لاسٹ۔
سفارش کے واسطے پہلے تھامو کسی کا دامن۔
بھرا ہوا دو وزیر سیکٹری کو ٹرے جامن۔
پہنچتی ہے تب درخواست دنیاء حاکم تک۔
غرور نفس سے نہیں جاتے یہ کسی کے گھر تک۔
درخواست کا بھی ملے گا جواب صرف سیکٹری سے۔
آپاؤٹمنٹ لیٹر لے لو تم فلاں فیکٹری سے۔
شرک میں دی جاتی ہے سیڑھیوں کی مثال۔
کہ اللہ تک پہنچنے کے لیے منانے پڑتے ہیں کئی جمال۔
یہ ہی غلط فہمی ہے شرک کی بنیاد۔
اسلام کو کر رکھا ہے اس غلط فہمی نے برباد۔
ہر طرف کھڑا ہے سفارشیوں کا جم غفیر۔
کہ اللہ سے ملاقات کا ذریعہ ہے صرف پیر۔
نادان انسان سے ہوتی ہے حماقت سرزد۔
کہ خدا کی بادشاہی میں شریک ہے کوئی فرد۔
یہ ہی غلط فہمی ہے شرک کی بنیاد۔
غلط خیالات سے ہوا ہے اسلام ہمارا برباد۔
اللہ تک پہنچنے کے لوگوں کو جو بتائے گئے ہیں ڈھب۔۔
کہ بغیر وسیلے کے نہیں سنے گا بات ہماری رب۔
بار سمبنھالنے کی کیا نہیں خدا میں طاقت؛
کیا کر لئے ہیں اس نے پیدا کہیں لیاقت؛
دیوتا اور بزرگ کیا اللہ کے ہیں ساتھی ؛
نہ ماننے سے پڑے گی کیا ہمیں خدا کی لاٹھی ؛
سونپا ہے کیا انھیں کئی علاقوں کا انتظام ؛
کہ بیٹا دو یا بیٹی چاہے بنالو کئی غلام ؛
عاجز ہے کیا وہ ڈپٹیوں اور مددگاروں کے بغیر ؛
کہ ملنا ہےاگر مجھ سے تو پہلے دھوؤں پیروں کے پیر ؛
خدائی سلطنت کے بنا لئے ہیں کیا اس نے کئی شعبے ؛
اللہ نے کیا کر لئے ہیں ان پیروں سے سودے ؛
پشیبان کر لیے ہیں کیا اس نے کئی تلاش ؛
خالق الخالقین ہے کیا ان کے بغیر قلاش ؛
ولی مرشد پیر اور حاجت روا۔
کیا قرآن بھی ہے ان پیروں کا گواہ ؛
سورہ بنی اسرائیل کی ایک سو گیاروی آیت۔
ملتی ہے جس سے ہمیں یہ ہدایت۔
کہ پاک ہے رب ان عیوب اور خطاؤں سے۔
کمزوریوں اور مشرکانہ اداؤں سے۔
ڈالتے ہیں ہم خدا میںمشرکانہ نقائص۔
شگن شگون پہ کرتے ہیں لمبی لمبی باعث۔
ان لوگوں کی دولت ہے مشرکانہ عقیدے۔
انجیل اور تورات کی کہانیاں ہے جو خریدتے۔
انجیل اور تورات اب ہو گئی ہے ناپید۔
قرآن پاک ہی دکھاتا ہے رستہ اصل ذاہد۔
غالب اور زبردست ہے اللہ کی ذات۔
ایمان لانے سے ملتا ہے اسی کا ساتھ۔
علم میں کامل ہے اس کا وجود۔
متعال بھی ہے اور وہ ہے الودود۔
صفتوں میں شامل ہے درگزر کرنا۔
گناہ گار کو نہ کرتا وہ معاف وگرنا۔
قوت اپنی میں ہے وہ ہی کامل۔
طاقت بھی ہے اس کی صفت میں شامل۔
غالب بھی رہنا ہے اسی کا کام۔
لامحدود ہیں اس ذات کے نام۔
ہر چیز کا علم ہے اللہ کے پاس یارہ۔
نہ ماننے والا کرتا ہے خود اپنا خسارہ۔
منصف بھی ہے اورکتابوںکا عالم۔
آیات سے انکار پر انسان بنتا ہے ظالم۔
شان ہے اسکی سب سے علیحدہ۔
اللہ کو واحد ماننے میں ہمارا ہی ہے فائدہ۔
واحد ہے یکتا ہے اور ہے اکیلا۔
تخلیق اپنی کا نہیں اس کے ساتھ میلا۔
محبت نہ کرنا اگر ہوتی اسکی شان۔
معمولی سی غلطی پہ پکڑا جاتا انسان۔
اَلمَلِکْ
Very bramhrban
ReplyDeleteThy will be sacrificed at each pay
Please God the Merciful
Life or death watch
The moment came a wave
God give us the hour of mercy
Life and death is in your obedience