اَلمْنتَقِمْ۔اللہ کا نام
بدلہ لینے والا
موسٰی علیہ السلام کی قوم نے بچھڑے کو بنایا خدا۔
زلزلوں کے جھٹکوں سے ہوئی آفت زدہ فضا۔
قوم لوط کی دیکھیئے عجب بے حیائی۔
اجڑے ہوئے دیار ہے بہت بڑی گواہی۔
جرم تھا ان کا نفسانی خواہشات۔
بہت برے تھے اس قوم کے حالات۔
عورتوں سے نکاح کرنے کو تھے وہ شرماتے۔
لڑکے لڑکے نفسانی خوائشات کو تھے اپناتے۔
اللہ کی ناراضگی کے بنے یہ سارے اسباب۔
زلزلوں کے جھٹکوں سے ہوئی پوری قوم برباد۔
نہ کام آئی ان کے کوئی بھی سفارش۔
اللہ نے کر دی پتھروں کی بارش۔
image banaho beautiful by kalsoom parveen shairy big likho




No comments:
Post a Comment