https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلضَّآرّْ-اَلنَّافِعْ-اَلنّْورْ

earnway

اَلضَّآرّْ-اَلنَّافِعْ-اَلنّْورْ


  • اَلضَّآرّْ

ضرر پہچانے والا

اک سبق آموز سنےآپ لوگ قصّہ ۔

ضرر تکلیف بھی ہے زندگی کا حصّہ ۔

خط لکھ کر دیا اس نے اپنے دیور کو

ذکر تھا اس میں ماں بیچ دے زیور کو

  دیور اس کا جا رہا تھا شہر لاہور میں ۔
عورت کا سسرال تھا شہر پشور میں ۔
خط میں لکھی تھی گھریلوں ناچاقیاں۔
بصورت طعنہ ملتی ہیں آج بھی کاپیاں
ذکر تھا اس میں سسرال کے متعلق ۔
کہ کیسے رکھتے ہیں اس کے ساتھ تعلق ۔
دیورانیوں کے متعلق بھی لکھا تھا اول فول۔
خاوند کے رویّے کے بھی ظاہر تھے پول ۔ [ راز]
اہل محلہ کے بارے میں تھے افسانے ۔
دیور اس کا لے گیا ہمسائیوں کو سنانے۔
نندوں نے کیا جو اس کے ساتھ سلوک ۔
آج تک پھینکتی ہیں اس پر تھوک ۔
خاوند کے متعلق لکھا تھا جو خط میں ۔
لیے پھرتا ہے آج تک طلاق نامہ ہتھ میں ۔

  دیورانیوں نے کر دیا کچھ کچھ معاف ۔
شکوے سے نہ کر سکی آج تک دل صاف ۔
خاوند کے طعنوں کے ملتے ہیں رجسٹر ۔
خط کھول کر پڑھنے سے ملا تجھے کیا مسٹر ۔
سارا یہ فتنہ اٹھا خط کھول کر پڑھنے میں  ۔
سکون و عافیت ہے صرف خدا سے ڈرنے میں ۔
یاد رکھا اس عورت نے اس بات کو۔
غیبت چغلی بہتان کے حالات کو۔
توبہ استغفار سے حالات ہوئے حسین ۔
ضرر پہنچانے والے نے جھکا دی جبین ۔

  یاد رکھے ہم بھی اس بات کو۔
صبح کے بعد بھیجتا ہے وہ ہی رات کو۔
یا اللہ ایسے ہر لمحات سے بچا۔
کہ مشکلات نہ بن جائے زندگی کا حصّہ۔

سب کے  اعیال سے بھی دور رکھنا ہمیشہ۔
تیری طرف سے آتا رہے خوشیوں کا سندیسہ۔
حال اور ماضی کے ہیں جتنے بھی احوال۔
اردگرد سے ہٹا اب سازشوں کا جال۔
رحم کر یارب ہم سب پر ۔
رحمت اپنی سے فیصلے یارب تو کر۔
مسلم دنیا اور اہل احباب  سارے ۔
ہرتکلیف کو دور کرنا اپنے سہارےسب کے  اعیال سے بھی دور رکھنا ہمیشہ۔
تیری طرف سے آتا رہے خوشیوں کا سندیسہ۔
حال اور ماضی کے ہیں جتنے بھی احوال۔
اردگرد سے ہٹا اب سازشوں کا جال۔
رحم کر یارب ہم سب پر ۔
رحمت اپنی سے فیصلے یارب تو کر۔
مسلم دنیا اور اہل احباب  سارے ۔
ہرتکلیف کو دور کرنا اپنے سہارے


  • اَلضَّآرّْ

Injury is identified
A lesson you hear the story.
Injury pain is part of life.
Letters he wrote to his brother
Mother sold her jewelry was mentioned by

Brother was going to the city of Lahore. 

Woman's house in Peshawar city.

 The letter was written in domestic disputes.
Alternatively, copies are also found fault Today
It was mentioned about the laws.
How do you relate with it.

 I had written about her husband's brother
He also shows the behavior of the pool. [Secret]
There were stories about his neighbors.
Tell the neighbors took the law.
Sisters in law, who deal with it.
Wholesale him to throw today.
In the letter that was written about him.
To walk hand in divorce today.

 Her husband's brother has something waive.
I could not even sincere.

 Her husband's brother has something waive.
I could not even sincere.
There are complaints of her husband's taunts.
Mr. open letter you got from reading.
The trial opened it up and read the letter.
The peace and comfort in the fear of God.
I remember this woman did.
Slanderers intent to slander conditions.
The forgiveness was repentance.
Member harmful to minors was hooked.

Mr. open letter you got from reading.
The trial opened it up and read the letter.
The peace and comfort in the fear of God.
I remember this woman did.
Slanderers intent to slander conditions.
The forgiveness was repentance.
Member harmful to minors was hooked.

  We also have to remember that.
Sends morning after the night.
He saved every minute or so.
The difficulties of life will become.
Always keep children away from me.
 

The message comes from You're happy.
All the conditions are present and the past.
From around the web of conspiracies.
Have mercy on us, Lord, art.
Lord have mercy on your decision.
The brother or the sister relationship.
So far the aging weapons.

 

  •  اَلنَّافِعْ

 
اطاعت خداوندی کا پہلا قدم ہے نماز۔
نفع بخش سودے کا پہلا ہے آغاز۔
نماز کے متعلق اگر سوچے گہرائی سے۔
چھڑاتی ہے نماز ہمیں اکثر دوائی سے۔
نماز تو ہے انسانی ورزشی قاعدہ۔
صحت و تندرستی ہے جو پڑھے باقاعدہ۔
دونوں بازؤوں کو جب باندھتے ہیں ہم۔
دل معدہ سینہ ہوتے ہیں بیمار کم۔
رکوع کا انداز ہے بڑا پیارا۔
ریڑھ کی ہڈی کو دیتا ہے سہارا۔
گردن کے اعضاء بھی رہتے ہیں درست۔
اس انداز سے ہوتے ہیں سارے اعضاء چست۔
گھٹنوں کے درد کا بہترین علاج۔
نمازتو ہے عبادت اپنائے اسے سماج۔

  رکوع کے انداز سے سب نے مانا۔
نہیں بناتا گندہ خون گھٹنوں میں ٹھکانا۔

  تسبیح اور ذکر الٰہی سے پیدا ہوتی ہے خون میں روانی۔
انسان کے اندر دوڑ جاتی ہے پھر سے جوانی۔
سجدہ سات ہڈیوں کا ہے اک ایسا فعل۔
قید ہوتا نہیں انسان پھر نیند کی جیل۔
یعنی کہ قومے جیسی مرض نہیں آتی قریب۔
بوجہ سجدے کے ہوتے نہیں حالات ہمارے عجیب۔
سجدے سے خون گردش کرتا ہے دماغ تک۔
بینائی کو تیز رکھنے کا ذریعہ ہے نہ کر شک۔
آنکھوں کا اس طرع زمین پر الٹانا۔
بینائی خوب تیز ہو جاتی ہے توانا۔
شرم اور حیا ساتھ شامل ہو جاتا ہے۔
اک باریک سا پردہ آنکھوں پہ آجاتا ہے۔
اسی پردے کے تحت دنیا لگتی ہے حسین۔
آنکھ بن جاتی ہے سجدے کی جبین ۔
نامحرم دیکھ کر خودبخود شرم آجاتا ہے۔
شرم کا پردہ فورًاچھا جاتا ہے۔

ناک اور پیشانی کا سجدے کا عمل۔
دماغی کئی امراض سے انسان جاتا ہے سمنبھل۔
پاؤں کی انگلیوں میں پٹھوں کا کھنچاؤ۔
سجدے سے ہوتاہے دور یہ تناؤ
ہتھیلیوں کو رکھنا سجدے کے دوران۔
ہاتھوں کی ورزش کا ہے یہ سامان۔
نماز تو ہے اک نفع بخش تجارت ۔
عبادت کے ساتھ ہے اک ورزشی مہارت۔

نفع پہچانے والے رب سن یہ عرض۔

 ۔سب کی اولادیں بھی کرے ادا نماز کا فرض
زندگی کے ہر دور کے  دینا وہ انعام۔
دنیا اور آخرت کا ہو جس سے اچھا انجام۔
اپنے پسندیدہ لوگوں کو پھیلا ہمارے اردگرد۔
مشرک لوگوں کی دور کر ہم سے دھول اور گرد۔


  • اَلنَّافِعْ

Alnafa
The first step of obedience to the Lord in prayer.
The first benefit is profitable deals.
If thinking deeply about prayer.
We often delivers medicine is prayer.
Prayer is the exercise rule.
Regular health reading.
We are entering when the arms.
Hearts are sick at heart and stomach.
The style of bow lovely.
Gives lumbar support.
Neck organs are also valid.
All members are active in this manner.
The best treatment for knee pain.
Prayer is worship adopted by society.

 Obeyed the bow style.
Does not resort to dirty the knees.

 And the glory of God arise from blood flow.

 Youth is the human race again. 

Worship is one of the seven bones that function.

 Prison is not a man to sleep in prison.
That does not come close to a coma-like disease.

 We are not the adoration due to strange circumstances. 

The adoration of blood circulation to the brain. 

Do not doubt the vision is to accelerate. 

Inverting this manner eyes on the ground.

 Healthy vision is very sharp. 

Joins with shame and modesty.

 A thin veil which comes on the eyes. 

World's look under the curtain.

 Member of the eye becomes adoration.

 Shy looking woman comes automatically. 

The curtain is then covered with shame.

The adoration of the nose, forehead.Man goes from several mental disorders.
Strained muscles in the toes.
Prostration to always remove the tension
Keep hands during prostration.
This is hands workout equipment.
Prayer is a lucrative trade.
Serve with a sporty skills.

Profit recognize the Lord heard him.
Duty to pray for my children.
The award every phase of life.
The world and be the best outcome.
Spread your favorite people around us.
Remove dust and the polytheist people around us.
 

 

  •  اَلنّْورْ

سرتاپا نور اور نور بخشنے والا۔


نور بخشنے والے ہمیں نور بخش دے ۔
بصورت عبادت سرور  بخش دے ۔
دل کو بھی نور سے کر دے منوّر۔
آنکھوں کو نور سے بھر دے المصوّر۔
نور سے بھر جائے آنکھیں اورکان۔
بصورت نور سے بولے یہ زبان۔
نور بخشنے والے ہمیں نور بخش دے ۔
ایمان کی حلاوت کا سرور  بخش دے ۔
دائیں اور بائیں اوپر اور نیچے۔
آگے سے بھی دوڑے نور ہمارے پیچھے۔
پٹھے خون گوشت اور ہمارے بال۔
نور کا پھیلا دے ہمارے گرد جال۔

نور بخشنے والے ہمیں نور بخش دے۔

ایمان کی تلاوت کا سرور بخش دے۔
نفسس اور بدن میں بھی بھر جائے نور۔
قدموں سے چل کر پھیلائے ہم سرور۔
جدھر جدھر کو جائے ہمارے قدم۔
پھیل جائے نور جو ہو رہا تھا مدھم۔
نور بخشنے والے ہمیں نور بخش دے ۔
بصورت صداقت سرور بخش دے۔
میرے اک اک اعضاء کو ایسا نور بخش۔
میرے اہل واعیال کا موجود ہر شخص۔
نور کو پھیلانے کو باندھ لے کمر۔
دنیا اورآخرت کا دینا ہمیں ثمر۔
نور بخشنے والے ہمیں نور بخش دے ۔
بصورت دیانت سرور بخش دے۔

 شرافت اور ایمان کا پکڑا ہمیں دیا۔
دے وہ ہی نور جو واپس تونے لیا۔
دلوں  میں نور الٰہی کے کھول راستے۔
تیرے پیارے ناموں کے ہے تجھے واسطے۔
نور بخشنے والے ہمیں نور بخش دے ۔
بصورت آمانت سرور  بخش دے ۔
کل مسلم دنیا اور سارے رشتہ دار۔
نوع انسانی کے لیے نور کا پھیلا پیار۔
نفرت کو بدل دے اپنے نور سے۔
پیار میں بدل دے عبادت کے سرور سے۔
نور بخشنے والے ہمیں نور بخش دے ۔
بصورت عبادت سرور  بخش دے ۔

  •   اَلنّْورْ

The quieter Light and Light Source.

Light Forgiving Forgive us light.

Otherwise server forgive him.

I also give light to the light.

Eyes fill with light, O God.

Eyes and ears will be filled with light.

Alternatively, the light snapped this language.

Light Forgiving Forgive us light.

Forgive server reject faith.

Right and left, up and down.

We even ran back to the light.

Muscle meat and blood of our hair.

Let us spread the light around the net.

Light Forgiving Forgive us light.

Forgive server who recited.

Conscience and the light fill the body.

We expanded server running feet.

Where be where our feet.

Spread the dim light of what was happening.

Light Forgiving Forgive us light.

Otherwise authenticity forgive server.

I forgive this one a light organ.

Everyone in my family.

Waist to bind spread the light.

Give us the reward of the Hereafter.

Light Forgiving Forgive us light.

Otherwise Integrity server forgive.

 Nobility and caught us in the faith.
They took back the light that you have.
Open the hearts of divine light.
The names you for your love.
Light Forgiving Forgive us light.
Otherwise, the trust server forgive.
And the relationship of the Muslim world.
Spread the light of love for human beings.
I hate change your light.
Worship the server into love.
Light Forgiving Forgive us light.
Otherwise server forgive him.

No comments:

Post a Comment

Allah names