https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلاَوَّلْ-اَلاٰخِرْ-اَلظَّاھِرْ

earnway

اَلاَوَّلْ-اَلاٰخِرْ-اَلظَّاھِرْ

  •    اَلاَوَّلْ


سب سے پہلے

سب سے پہلےکرنے والے کرہمیں معاف۔

نفرتوں کا رستہ تو کر دے صاف۔

معافی مانگے جب بھی اللہ غفارسے۔

عاجزی اور محبت پیار سے۔

اللہ بھی ہوتا ہے متوجہ اس طرف۔

مخلص ہو جس کی التجا کے حرف۔

سب سے پہلےکرنے والے کرہمیں پاک۔

اچھائیوں سے پُر ہے صرف تیری ذات۔

آج کا مسلمان ہے ایسے دوراہے پر۔

معاف کر یارب اوربنا ہمارے گھر۔

اس لیے ہو رہے ہیں ہم سب ذلیل۔

قرآن کی دوری نے کر دیا علیل۔

سب سے پہلےکرنے والے افضل تیری ذات۔

محبتوں کا رستہ  کر دے ہمارے ساتھ۔

میرے دل کے ٹکڑوں پہ آئی پریشانی۔

یارب نہ کر ضائع ان کی جوانی۔

ان کے چہرے پر تو ڈال پیار ایسا۔

موسٰی علیہ السلام پر ڈالا تھا جیسا۔

سب سے پہلےکرنے والے کرنا ہمیں آگے۔

نفرتوں کا رستہ توڑمحبت سےبھاگ جاگے۔

ہر لمحہ ہے اب تجھ سے التجا۔

کہ ہو جا تو اب ہم سب پہ فدا۔

دن قیامت کرنا سب سے پہلے معاف۔
ہمارے اہل احباب کو کر دینا پاک ۔
جب بھی آئے کوٸی نفرت کی لہر۔
ہر طرف سےپڑ رہا ہو ناراضگی کا قہر ۔
ایسی ایسی چال ہو رہی ہو ظاہر۔
اپنی رحمت سے اللہ ان کوکرنا باہر 
 اور میرے ساتھی کے جو ہو  احباب۔
چالیں کر ناکام اور پورے کر خواب ۔
اس خوشی میں لطف اور سکون ہو موجود۔
گھر میں داخل ہو جب ہمارے وجود ۔
قہر اور نفرت کو بدل دینا پیار میں
سب مسلم اہل اور احباب کر قرار میں
غلط مزاج کے لوگوں سے ہمیں اب بچا
بھلے طریقے  سے یارب اب تو جان چھڑا
ہمارے اب وقت کو ضاٸع نہ کر
اچھا اب لکھوا اور کاٹ براٸی کے پر
ہمیشہ اپنی محبت کی تو ہمیں راہ دے۔
اے اللہ یہ دعا قبول کر ہماری ۔
محبت کی دے دونوں جہاں میں سواری ۔
  •  اَلاَوَّلْ


  • First of all

    Excuse me for the first time.

    Do the path of hatred clean.

    Ask forgiveness from Allah whenever.

    With humility and love.

    Allah also draws on this side.

    Sincerely the proposition of the tender.

    First of all clean up.

    Only your friends are on your own.

    Today's Muslim is such an era.

    Forgive us and our house.

    That's why we are all humble.

    The Qur'an's sickness ill ill.

    The first to be your first.

    Make love move with us.

    My heart felt fragile.

    Do not miss their youth.

    Put it on their face so love.

    I was put on Moses.

    Let us first go.

    The path of hatred will turn away from breaking.

    Every moment now you are upset with it.

    If that happens, now we all have a chance.

    Excuse me first day to day.

    Make my family clean.

    The wave of hatred has come.

    Everywhere the anger of the unhappy manipulation.

    It's such a trick.

    Allah blesses His Mercy.

    All of my own are those who follow.

    They came forward to celebrate it.

    Be happy with this joy and happiness.

    Do not worry about sadness.

    Love to change anger and hatred.

    Allah is watching the path, in the same way.

    O Allah, accept this prayer from us.

    Let's ride where I ride.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •   اَلاٰخِرْ

 سب کے بعد


 سب کے بعد کھڑا نہ کرنا اے رب۔

پکار رہے ہیں تجھے مسلمان سب۔

ناچ گانے کا ہے بازار خوب گرم۔

فحش کی راہیں بند کراور رکھ بھرم۔

موسیقی کے دم سے جو ہو رہے ہیں گناہ۔

زلزلوں کے جھٹکے ہیں اس بات کے گواہ۔

سب سے پہلے سننا تو ہماری  عرض۔

مسلم دنیا سے کر دور موسیقی کا مرض۔

 جو گناہ کیے ہم نے موسیقی کے دم سے۔

اس لیے ہیں چھپ گئے رسوائی کے غم سے۔

موسیقی آ پڑی ہیں اک اک گھر میں۔

بوجہ رسوائی کے لوگ ہیں خوف وڈرمیں۔

 سب کے بعد کھڑے کرنے کے سارے اعمال۔

یارب ہم سے دور کر شیطانیت کے  جال۔

عشق وبرائی ہوئی ہے سرعام۔

موسیقی سے ہو رہے ہیں مسلمان بدنام۔

پہلے کے مسلمان مضبوط قلعہ تھے ۔

دلوں کو پھیر دے ان راستوں سے۔

سب کے بعد کھڑے کرنے والے اعمال سے۔

دور کر یارب ہر ایسے جال سے۔

دنیا اور آخرت جس سے ہو فنا۔

معاف کر ہماری زبان کے گناہ۔

شرک بدعات سے بھی جان چھڑا۔

سب کے اہل بھی کرتے رہے تیرا حق ادا۔

کل مسلم دنیا کو قریب لا پیار کے  ۔

کینہ اور نفرت کی دور کر دیوار سے۔

نفرت ڈالنے والوں کو ہٹا ہم سب 

عرض ہے ہماری اپنے رب

قبول کر دعاٸیں اور ہمارے حق درست کر

نفرت ڈالنے والوں کی ہر چال سست کر


  •  اَلاٰخِرْ


 After all

 Do not stand after all, O Lord!

You are calling all Muslims.

Dance is a hot market.

Keep track of pornography.

Sin is doing what is happening to music.

Witnesses of earthquake shock

Our first request to listen.

Musical disease of Muslim world.

 We have sinned from the end of music.

That's why we are hidden from the grief.

The music has come to a house.

People are scared due to anger.

 All the actions to stand after all.

O God, turn away from us all kinds of evil.

Love is good.

Musical defects are being done from music.

Earlier Muslims were strong fortresses.

Turn the hearts out of those paths.

All those who stand after it.

It's all the time off.

The world and the Hereafter from which the fame.

Forgiving our language sins.

He also forgets the polytheism.

Give me your right to children.

First of all bring my love to my loved ones.

The walls of the cannabis and hatred.

 

  •  اَلظَّاھِرْ



 ظاہروآشکار
ستاروں سے پوچھا کون رب ہے تیرا۔
ظاہر ہے جو کرتا ہے آشکار سویرا۔
چاند کے پاس جب پوچھنے جائے۔
کس نے بنایا تجھ کو اور کس کی ہے دعائیں۔
پوچھنے پہ کرے گا ہم سے یہ عرض۔
ظاہرہے کہ جس پر ہے یہ فرض۔
کس لیے ہیں ہم معلق۔
ظاہروآشکار کا ہے سارا تعلق۔
سورج سے پوچھے اے حضور جی۔
تپش تجھے بھی کس نے دی۔
سورج گرمی سے ہو جائیگا گرم۔
کہے گا انسان کر تو شرم۔
کہ دینے والا کو تو خوب جانتا ہے۔
کہ کون پھول ہے اور کون کانٹا ہے۔
کس لیے ہم رہے ہیں گھوم۔
ظاہر اور آشکارکی ساری ہے دھوم۔
پیاری پیاری تتلیوں سے ہوا آشکار۔
کہ کیوں آتا ہے ہمیں ان پر پیار۔
اللہ کی آشکاری کے نظارے ہیں ہر طرف۔
اک اک چیزبتارہی ہے بلند ہے ظرف۔
پہاڑکی رنگت ہو یا آسمان کی نیلاہٹ۔
ظاہراور آشکارکی ہے ساری آہٹ۔
سمندر کی گہرائی میں دیکھ ڈوب کر۔
بنے ہیں وہاں جانداروں کے گھر۔
ان گھروں سے ہوتا ہے کیا آشکار۔
کہ ہے ظاہر مگر ساتھ ہے غفار۔
آنکھوں میں روشنی اور دل کا نور۔
اللہ  سے ہے دونوں جہاں کا سرور۔
 جن گناہوں وجہ سے پڑی یہ دڑایں۔
ان گناہوں کے آگے بنا دے باڑے ۔
کہ ان کو اس طرع چھپا دے رب ۔
کہ فضا صاف ہو جائےسب کی سب۔
نئے رستوں کے دروازے اب کھول۔
نفرتوں کے سارے بند کربول ۔
مشکلات کو بھی کر ایسے دفعہ دور ۔
صحت اور عافیت کا ساتھ مل جائے سرور۔

دونوں جہاں کو پھولوں سے بھر دے
 سارے احباب اور اہل کو عافیت کا گھر دے۔
دونوں جہاں کا امن کر عطا۔
یارب یہ دعا قبول فرما ۔

اَلظَّاھِرْ



  •  
    Obviously.

    The stars asked who the Lord is.
    It is obvious that the morning is awesome. 

    When asked for the moon. 

    Who made you and who else made you. 

    Ask us to ask. 

    It is obvious that on which it is. 

    We are bound to. 

    It is obvious that everything is related. 

    Ask the sun, O Holy.

     Whom did you ever give? 

    The heat will be hot. 

    I would say that shame is a man. 

    The person who knows the best knows. 

    Who is the flower and who is the tower.

     Rotate the way we are. 

    It is obvious and thankful.Animated airline.

     Why do we love them. 

    Everywhere are the eyes of God. 

    One thing is a high capacity. 

    The mountains are blue or the sky blue. 

    It is obviously the whole skeleton.

     Looking at the depths of the sea. 

    There are living creatures of the living there. 

    What happens from these homes?
    That is the only loving Lord.

     Eye light and heart light. 

    Where is the server from both of us?
     
    Fold it for those sins.

     Make them ahead of these sins.

     Lord, to hide them from the Lord. 

    That the atmosphere should be cleared. 

    Open the doors of new roads now. 

    All the hobbies of hatred.

     Doing difficulties away from such times. 

    The health and safety of the server should be found. 

    Both of them should be filled with flowers.

     Give me all my relatives home. 

    Both of whom have been given peace. 

    Accept this prayer.

No comments:

Post a Comment

Allah names