https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلکَرِیمْ-اَلرَّقِیبْ

earnway

اَلکَرِیمْ-اَلرَّقِیبْ



  • اَلکَرِیمْ

بہت کرم کرنے والا۔

اللہ کی کرم نوازی پھیلی ہے ہر طرف۔

اے انسان دیکھنے کا مانگ اللہ سے ظرف۔

نگاہ اور دماغ حیران رہ جائیگا۔

اللہ کے کرم کی باتیں جب پائے گا۔

جسم کے اعضاء کو غور سے تک۔

اللہ کے کرم پر نہیں ہوگا کبھی شک۔

اس کی کرم نوازی کے ہمیشہ گن گائیں۔

اور ہر لمحہ مانگتے رہے اسی سے دعائیں۔

اللہ کی کرم نوازی پھیلی ہے ہرسو۔

کہاں اور کدھر سے آئی ہماری روح۔

روح کے اسباب پر غور زرا کر۔

گھوم جائیگا تیرا دماغ اور سر۔

اس کی کرم نوازی تو اردگرد ہے ہمارے۔

اور ہر لمحہ مانگتے رہے اسی کے سہارے۔

اللہ کی کرم نوازی پھیلی ہے کل جہاں۔

آسمان دنیا کا غور سے دیکھ سماں۔

کائنات کی سجاوٹ پر لکھ اک کتاب۔

تحقیقات کی دنیا سے ملے گا ادھورا جواب۔

کہاں اور کدھر سے اٹھے گے سوال۔

دل اور دماغ کا ہو جائیگا برا حال۔

اللہ کی کرم نوازی سےآباد ہیں ہم۔

اے اللہ ہٹا ہم سے دونوں جہاں کا غم۔

کرم کر ہم پر اے پیارے رب۔

گھوم رہے ہیں مشکلات میں سب۔

تیری نظر کرم کی طلب ہے۔

نا امیدی سے ہماری جاں بلب ہے۔

دائیں دیکھے یا بائیں جائیں۔

جدھر بھی  ہم نگائیں دوڑائیں۔

آسانی کی راہ ہوئی ہم سے دور۔

کرم کرنے والا تو ہے بڑا غفور۔

تیری طرف اب لگی ہےآس۔

یارب بجھا اب غموں کی پیاس۔

کانوں کی دور کر تو گرانی۔

خوشیوں کی سنا اب نئی کہانی۔

صفت ہے تیری معاف کرنا۔

اپنے کرم سےغم صاف کرنا۔

  عالی رتبہ ہے کرم کرنے والے۔

توڑ دے اب دلوں کے تو تالے۔

معاف کرنے والے کی ادائیں ہیں پیاری۔

سمجھتا ہے وہ ہی جو لگائیں اس سے یاری۔

معافی مانگے اس سے کہ ہے وہ کریم۔

معاف کر دیتا ہے گناہ ہو چاہےعظیم۔

عالی رتبہ ہے اور ہے وہ کریم۔

معاف کر یارب اے غفور الرحیم۔

سنا اب صرف خوشیوں کی آواز۔

سچ ہو اور نہ ہوجھوٹ کا ساز۔

ٹوٹے دلوں کو بھی ملا دے رب۔

سن یہ دعا اورقبول کر سب۔

  • اَلکَرِیمْ

Al -Karim


Very sad.

 God's mercy is spread everywhere. 

O God, the ability to see human beings.

Watch and mind will be amazed. 

When the words of God will be revealed. 

Body organs up to consideration. 

No doubt, God will not be angry. 

Always sing the guitar of her knees. 

And pray for every moment asking for it.

 God's mercy is full of hope.

 Where is our soul coming from here? 

Consider the causes of the soul. 

Your brain and head will rotate.

 His love is around us. 

And every moment you ask for it. 

God's mercy is full where tomorrow. 

Look at the sky as per the world. 

A book written on the decoration of the universe.

 The urgent response from the world of investigations. 

Where and where questions will come from. 

Heart and mind will be done badly. 

God's grace is nearer than us. 

O Allah, remove from us both of us. 

Waiting for us dear Lord. 

All in difficulties are walking. 

I want to see you. 

Unfortunately we have our bulbs.

 Look right or left.Let's try again.

 It's easy to go away from us. 

It's gonna be very angry.

 It's up to you. 

I'm sorry.You can get rid of mines. 

Listen to happiness now a new story. 

I'm sorry to forgive you. 

Clean your mind.
  
Holder is the creator. 

Break the locks now. 

Sorry, dear ones. 

He thinks what he likes.Sorry, that's cream.

 Forgiving sins, may Allah be pleased with him. 

There is a gratitude and is great. 

Sorry sorry, sorry.

 Listen now only the sound of happiness. 

True and not a builder. 

The broken heart also the Lord. 

Listen and pray.

Listen and pray.



  • اَلرَّقِیبْ


بڑا نگہبان


ماں نے بھیجا سکول مجھے۔

دعا دی کوئی دھول نہ لگے۔

کہیں سے بھی تم پر گرم ہوا نہ آئے۔

اللہ کی نگہبانی تو ہر لمحہ پائے۔

جیسے ہی نکالا قدم میں نےباہر۔

 نگہبانی کے آثار فورًا ہوئے ظاہر۔

اوپر سے وزنی سا گملا گرا۔

دھکے سے میرا سر پھرا۔

دیوار کے ساتھ ہوا میں ٹچ۔

مڑ کر دیکھنے پہ ظاہر ہوا سچ۔

دھکا دینے والا تھا پاس کھڑا۔

سمجھا جیسے گملا وہ تھا گھڑا۔

پانی سے فل اور وزن میں بھاری۔

دور ہوئی مجھ سے موت کی گاڑی۔

لگ جاتا اگر میرے سر پر۔

کہرام مچ جاتا میرے گھر پر۔

موت کی ہیبت سے دماغ گھوما۔

بچانے والے کو میں نے فورًا چوما۔

یقین یہ ہی  ہوگیا فورًا وہیں مجھے۔

نگہبانی کرنے والا ہی بچاتا ہے تجھے۔

ماں کی دعا ہو یا والد کی پکار۔

 نگہبانی کرنے والاہے اللہ الغفار۔

اس سے بڑا کوئی  نگہبان نہیں۔

کرے گا جوبھی اس بات پہ یقین۔

انہی کی اولاد جاتی ہے آسمان تک۔

ترقی کے کرتی ہے پار زینے انتہا تک۔

اے اللہ تجھ سے ہے یہ التجا۔

میری یہ دعا قبول فرما۔

دنیا اور آخرت کا نگہبان ہے تو۔

دونوں جہاں کی رحمتیں پھیلانا ہر سو۔

اہل واعیال ہو یا ہو مال و متاع۔

 نگہبانی کرتے رہنا ہر لمحہ سدا۔

اعمال کی بھی رکھنا ایسے  نگہبانی۔

دونوں جہاں میں ملے ہمیشہ روح ایمانی۔

یہ ہی ایمان بنے ہمارے عملوں کاخزانہ

سب کے اہل واعیال 

کو دے اب ترقی کا زمانہ۔

یہ ہی ترقی بنے دونوں جہاں کی نجات۔

دن پھیلا ہر سو ہٹا دے رات۔

پیارے اور اہم ہیں جتنے ہمارے احباب ۔

نفرت دور کر اور محبت سے دے جواب ۔

نگہبانی کر رشتوں کی دنیا کے جو تو نے بنائے ۔

جنت الفردوس کو سب اکٹھے جائے ۔

دنیا اورآخرت کے غم کر سارے دور ۔

دیتے رہنا ہمیشہ سب کو نگہبانی کا سرور ۔

 
  • اَلرَّقِیبْ
  •  Al-Raqeeb

    Big watcher

    Mother sent me school.

    Do not miss any dust.

    You have not been hot enough from anywhere.

    Every moment you receive God's approval.

    As soon as the pulled step out.

     The signs of witness appeared immediately.

    From the top fall off the throat.

    My head spread out.

    Touch in the air with the wall.

    The truth appeared to see turning.

    The pusher was standing.

    Understand as if he had a knife.

    Fluffy and heavy in water.

    The carriage of death has gone away.

    It would have seemed if I was on my head.

    The story goes to my house.

    Wound the brain with the disorder of death.

    I kissed the boyfriend.

    Sure it's just me.

    The Savior protects you.

    Mother's prayer or father's call.

     Allah is Forgiving, Most Merciful.

    No more than that.

    Whoever believes in that.

    Their children go to heaven.

    Growing up to extreme extremism.

    O God, this is from you.

    Accept my prayer

    If there is a sign of the world and the Hereafter.

    Everywhere to spread the mercy of each other.

    Are you eligible for property or property?

     Keeping watch every moment always.

    Keeping the actions also done such a gift.

    Both of whom I have always received.

    This is the belief of our actions.

    Give me my pilgrims now the time of development.

    That's where the salvation of both.

    Remove all the day out of the day.

    Dear and important as our sources.

    Answer the hatred away and give love.

    The world of charms you make.

    Paradise should be gathered together.

    All the distress of the world and the grief.

    Keeping Always Serving All Servers Servers. 


No comments:

Post a Comment

Allah names