https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلاَحَدْ-اَلصَّمَدْ-اَلقَادِرْ

earnway

اَلاَحَدْ-اَلصَّمَدْ-اَلقَادِرْ


  • اَلاَحَدْ


یکتا ہے

سوچو ذرا یہ بات لوگوں گہرائی سے۔

چلا رہا ہے اکیلا اللہ نظام بھلائی سے۔

پیدا کرنے والا بھی ہے اللہ پیارا۔

تقدیر کو بنانے والا وہ ہی ہمارا۔

اگر ہوتے دو رب کرتے ہم کیا۔

ہو جاتی دنیا وہی پر فنا۔

اس کی مثال ہے سب کے گھر موجود۔

دیکھو اگر غور سے ماں باپ کا وجود۔

اگر کوئی آجائے مسائل ہمارے پاس۔

والدین ہی کرتے ہیں مل کر احساس۔

والدین کی سوچ میں اگر آجائے دوری۔

انا مسئلہ بن جائے دونوں کی مجبوری۔

پھر وہ مسائل  ایسے بڑھ جاتے ہیں

طلاق کی خاطر دونوں پھر دھکے کھاتے ہیں۔

یہیں سے ثابت ہوا اللہ ہے اکیلا۔

نہیں اس کے ساتھ لوگوں کا میلا۔

دو رب ہوتے اگر یہاں موجود۔

کائنات کا ہوتا نہ کہیں وجود۔

دنگا اور فساد  کا ہوتا یہ جہاں۔

کہیں موجود نہ ہوتا خوبصورت سماں۔

دنیا کا بنایا ہے جو تم نے نظام ۔

دنیا اور آخرت کا کرنا اچھا انجام ۔

تو ہے اکیلا ہم نہیں اکیلے ۔

اردگرد جو بنائے ہیں رشتوں کے میلے ۔

جنت میں بھیجنا ساتھ کرنا نہ  اکیلے ۔

  • اَلاَحَدْ


    Is unity 

    Think about this, people deeply. 

     It is running alone by Allah Almighty.

     The Creator is also God Loving. 

    He is the Creator of ours. 

    If we do what we do to the Lord. 

    The world gets destroyed. 

    Its example is the house of everyone.

     Look, if considering the parent's existence. 

    If anybody comes to us with problems. 

    Parents do the same feeling together. 

    If you are in parent thinking, distance. 

    The problem of getting an issue becomes both. 

    Then those problems grow like that.

     Both divorce again for divorce.

     It is from God alone.

     No fun of people with it. 

    If there were two Lords present here.

     The universe does not exist anywhere. 

    Where was the riot and corruption? 

    Would not have been somewhere beautiful. 

    The world that you have created. 

    Good luck to the world and the Hereafter.

     So alone we are not alone.
    Friends of relatives made around.

     Sending to Heaven does not make us alone.


  • اَلصَّمَد

بےنیاز

بےنیازی کی صفت اللہ ہی کو ہے سجتی۔

انسان میں اگر آجائے تو ہے بجنے لگتی۔

بے نیاز رب کی اک اک ادا۔

نفرت کو کردے محبت سے جدا۔

صدیوں کے فاصلوں کو مٹا دے ایسے۔

جدائی کی گھڑیاں نہ آئی ہو جیسے۔

کئی دے دے لاکھوں کڑوڑوں کھرب۔

کسی سے چھین لے مکہ اور عرب۔

کئی پر اولاد کے لگادے ڈھیر۔

کئی پر کلکاریوں کا رہے اندھیر۔

اللہ کی بےنیازی کی ادا ہے انوکھی۔

کوئی ترسے جھونپڑی کو کسی کو ملے کوٹھی۔

اللہ کی بےنیازی میں ہے اک چاہت۔

غربت ہو امیری ہو دیتا ہے وہ ہی راحت۔

اس کی بےنیازی کے متعلق کوئی نہ جانے۔

آباد کرے یا کرے برباد زمانے۔

اک وہ ہے ایسی ہستی واحد۔

نہیں پوچھ سکتا اس سے کوئی بھی ذاہد۔

کہ اے اللہ کیوں ہے تو اتنا بےنیاز۔

کسی کو دے رہا ہے کفر اور کسی کو نماز۔

پوچھنے کا حق نہیں کسی بھی انسان کو۔

چاہے کرے مردہ یا ذندہ کرے جان کو۔

بےنیازی کی صفت اللہ ہی کو ہے سجتی۔

انسان میں اگر آجائے تو ہے بجنے لگتی۔

بے نیاز رب کی اک اک ادا۔

کرتی ہوں یارب تجھ سے دعا۔

ہمیشہ ہمیں تیرا کرم چاہیئے۔

گناہ پہ پردہ اور بھرم چاہیئے۔

بےنیازی ہٹا کر رحمت دینا تب

بےنیاز رب دینا دونوں جہاں میں رحمت ۔

دنیا اور آخرت کو نہ بنانا ہمارے لیے زحمت

اہل احباب کے واسطے نہ کرنا کبھی  بےنیاز۔

جنت الفردوس میں جانے کے دینا سب کو انداز۔

سب کے لواحقین کو بخش دینا رب۔

کل مسلم کی نسل بھی شامل ہو سب

چلے گٸے جو دنیا سے تو ہے قادر مطلق

بخشنا سب کو جنت میں بنانا تعلق

  • اَلصَّمَد

Unbelievable

Praise be to Allah, for the unbelievers.

If you come to the person, you would have started crying.

One of the unbelievers of the Lord paid one.

Separate love from hatred.

Such a century should be erased.

Do not watch watches such as.

Give a lot of millions of bits.

Take away from Mecca and Arab.

A lot of children stuck.

Darkness over many clicks.

Allah is ungrateful to the Unseen.

Someone got a snack to find someone.

Allah is unaware of what He wills.

Poor poverty is richness.

Nobody knows about her illness.

Destroy or waste time.

He is such a single entity.

Can not ask any madness from him.

That's why you are so unhappy.

Someone is giving the infidel and somebody to pray.

No human right to ask.

Whether you die or listen to John.

Praise be to Allah, for the unbelievers.

If you come to the person, you would have started crying.

One of the unbelievers of the Lord paid one.

I pray to you.

We should always do yours

Needs curtains and perfumes in sin.

Giving mercy to the Lord in both the places where I am.

Do not miss the world and the Hereafter, hardship for us.

Never do it for children to do so.

Let them go to heaven.

Lord forgive me all my loved ones.

Giving mercy and removing mercy.



  • اَلقَادِرْ


قدرت والا

القادر نے بنایا ہے کیا خوب جسم۔

ہر اعضاء کو دے دیئے کئی اسم۔

اللہ کی نشانیوں پہ کرے اگر غور۔

گونج اٹھے ہر طرف اک ہی شور۔

بول اٹھے ہر کسی کے فورًا لب۔

کہ ہر چیزپہ قادر ہے ہمارا رب۔

دی ہے اللہ نے قرآن میں مثال۔

بتایا ہے لوگوں کو اک بستی کا حال۔

پڑی تھی اوندھی چھتوں پر اک بستی۔

گزری وہاں سے اک نیک ہستی۔

کیا سوال اس نے اللہ سے یوں ۔

ذندگی دوبارہ کیسے بخشے گا تو۔

اللہ نے کرلی اس کی روح قبض۔

چلتے چلتے رک گئی اس کی نبض۔

سو برس تک وہ پڑا رہا مردہ۔

لوگوں کے آگے آیا رہا پردہ۔

بخشی زندگی اللہ نے جب دوبارہ۔

بخش کے زندگی فورًا پکارا۔

بتا اب کتنی مدت ایسے رہا تو۔

کہ نہ چلا سکا اپنا ہاتھ اور منہ۔

اک دن یا چند گھنٹے گزرے ہو گے جیسے۔

فرمایا نہیں تجھ پر آئے سو برس ایسے۔

دیکھ زرا اپنے کھانے اور پانی کو۔

یاد رکھ قدرت کی اس نشانی کو۔

نہیں آئی اس میں کوئی بھی تبدیلی۔

قدرت کی نشانی پر آنکھ ہوئی گیلی۔

گدھے کا ہو رہا ہے پنجر بوسیدہ۔

بناتا ہوں اسے ابھی نشانی جریدہ۔

دیکھ گوشت ہڈیوں پہ آتا ہے کیسے۔

پہلے کی طرع پیدا کروں گا جیسے۔

ہوگئی حقیقت سامنے نمایاں۔

اس شخص نے نہ اپنا وقت گنوایا۔

فورًا ہی بول اٹھے اس کے لب۔

ہر چیز پہ قادر ہے ہمارا رب۔

دوبارہ بخشے زندگی یا ناطہ توڑ دے۔

وہ ہی ہے قادر رخ جدھر موڑ دے۔

قادر مطلق سے ہے یہ دعا۔

زندگی کو نہ تو اتنا آزما۔

مشکلات کو بدل دے اب آسانیوں میں۔

الفت و محبت کی سچی کہانیوں میں۔

دنیا اور آخرت کا سکون فراہم کر۔

۔سب مسلم کنبوں کو دینا جنت میں گھر

سو برس کی مثال سے جو سمجھ آیا
ہمارے پیاروں کو بھی دے  زندگی کا سرمایا
اک مثال قاٸم اب بھی کر دے
مردوں کو زندگی کا یارب تو گھر دے
نعم البدل چاہیۓ ہمیں اچھی صورت میں
تو یارب  زندوں کو لمبی عمردے  
 زندہ بھی کرسکتا ہے مردوں کو دوبارہ
بےشک قادر ہے تو حکم جو بھی ہے تمھارا

  • اَلقَادِرْ
القادر


Powerful

God has made the body perfect.

Give a lot of names to each organ.

If considering the signs of Allah, consider it.

The only one noise on the one hand escaped.

Speaking immediately everyone else said.

Our Lord is All-Wise.

This is God's example.

It is said that people are in a habitat.

There was an altitude on the ultimate terrace.

Good luck from there.

What kind of question he has to God?

How to recycle again?

God took his soul.

He walked on his pulse.

He died for more than a hundred years.

The screen is coming forward.

Forgive life when Allah again

The life of forgiveness immediately called.

Tell me how long it has been.

Could not walk your hand and mouth.

One day or a few hours will pass like.

He said, "No, you have come to you for so many years."

Look at your food and water.

Remember this sign of power.

No change in it.

Eye-catching eyes on the sign of power.

The donkey's cage is flowing.

I make it a sign now.

See how meat is in the bones.

I will create the first trends like.

Facts Relevant

This person did not count his time.

Just talk about her lips.

Everything is our Lord.

Repeat life or break again.

He is the one who turns his back.

This prayer is from the Almighty.

Try not so much to life.

Replace the difficulties now in ease.

In true stories of love and love.

Providing the comfort of the world and the Hereafter.

Give home to my family.




No comments:

Post a Comment

Allah names