https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلبَصِیرْ-اَلحَکَم-ْاَلعَدلْ

earnway

اَلبَصِیرْ-اَلحَکَم-ْاَلعَدلْ


  •  اَلبَصِیرْ

سب کچھ دیکھنے والا۔

گناہ کرنے سے پہلے اگر سوچ لے ہم۔

دیکھ رہا ہے کوئی ہمیں تو وقت جائے تھم۔

گناہ ہمارے کیے کیسے دیکھتا ہے وہ۔

گنتا ہے ایک اگر کرے ہم سو۔

کھربوں جاندار ہیں اور کڑوڑوں حیوانات۔

سب کو اللہ دیکھ رہا ہے کیسے ہیں کمالات۔

ان دیکھی آنکھ لگی ہے ہر کسی کے پیچھے۔

اوپر ہو دائیں بائیں یا جائیں ہم نیچے۔

سجدہ ہمیشہ کرے پیارے  رب کو۔

دیکھنے والا دیکھ رہا ہے ہم سب کو۔

جس ذرے کودیکھنے کو خوردبین لے۔

اللہ اس کو دیکھ لیتا ہے بغیر لگائے پے۔

نگاہ میں روشنی اور دل میںسرور۔

دن قیامت کرنا یارب  ہمیں سرخرور۔

گناہ معاف کرنا ہمارے دنیا کے سب۔

نہ کوئی حساب کرنا آخرت میں رب۔

سب کچھ دیکھنے والے دیکھ  ہماری راٸیں۔

ایسی عطا کر سکھ ہم سب پاٸیں۔

احباب ہو  یا ہو  اہل سارےساتھی ۔

امت مسلمہ کو بھی دینا جنت کی کاٹھی

فوت شدگان کا وہ  جہان خوشحال کر۔

ہم سب کو بھی دینا جنت کا گھر

بیمار ہو یا کوٸی غم میں مبتلا

دور کر سب سے یہ انہونی بلا


اَلبَصِیرْ

He sees everything.

Wondering if we take before God.

Be quiet when no one is watching.

He sees how wrong we were.

If we count a hundred.

There are billions and trillions of living animals.

How God sees all perfections.

They've got eyes behind everyone else.

We should be left up or down.

Dear Lord always worshiped.

We all see the view.

Microscope to see what Ben.

God takes back up without looking at her.

Server in the eye and heart.

Last day to forgive us, Lord, art.

To forgive sins in our world.

No accountability to God in the hereafter.

Sad to see everything we see.

We always happiness to the world.

My friends or my children.

Both nations also in the Muslim world.



  • اَلحَکَمُ

حاکم مطلق۔

دنیا کا مالک اور حاکم ہے خدا۔

لو اس سے لگانے کی نہیں کوئی سزا۔

رشتہ جوڑے اگر دنیا سے ہم۔

مخلص نہیں ہوتے کسی کے قدم۔

ہوتے ہیں خوش ہم دنیاوی تعلقات پر۔

اْڑتے ہیں ہواؤں میں بادشاہوں سے ملاقات پر۔

بادشاہ دنیا اگر آجائے ہمارے گھر میں۔

ہزاروں لگا کر بچھاتے ہیں پلکیں در میں۔

منت و سماجت کے بعد آتی ہے ایسی گھڑی۔

بادشاہ دنیا کی باہر  ہوتی ہے سواری کھڑی۔

فخر و غرور سے ہو جاتا ہے اونچا سر۔

ہر دوسرا شخص کانپتا ہے ہم سے تھر تھر۔

گھر بھر جاتا ہے تحفے اور تحائف سے۔

جگہ نہیں بچتی لوگوں کے وظائف سے۔

اچانک اْلٹتا ہے جب حکومت کا تختہ۔

تعلقات بنانے پر ہر دوسرا شخص ہے پھنستا۔

چلتا ہے مقدمہ بادشاہ کا عدالت میں۔

پڑ جاتا ہے والد تمھارا چارپائی علالت میں۔

پھانسی ہو جائے اگر وقت کے بادشاہ کو۔

موقع مل جاتا ہے دوسری سپاہ کو۔

کوچ کر جاتی ہے جب روح بادشاہ کی۔

گاڑی لینے آتی ہے والد کو سپاہ کی۔

سو طرع کے بہتان اورالزام لگائے جاتے ہیں۔

پرچوں پر پرچے عدالت میں کٹوائے جاتے ہیں۔

ایسی ملتی ہے سزا دنیاوی تعلقات کی۔

ایسی ہوتی ہےجزا دنیاوی محکمات کی۔

یہ ہی بنائے تعلق ہم حاکم الحاکمین سے۔

راستہ پوچھے ہم خاتمہ النبیین سے۔

دنیا اور آخرت دونوں سنور جائے گی۔

عزت ایسی ملے گی کہ لوٹ کے نہ جائے گی۔

حاکم مطلق ہے سرتاپا انصاف۔

اپنی رحمت سے کرنا ہمارے گناہ معاف۔

ایسی دوستیوں سے ہمیں ہمیشہ بچانا۔

۔ہم سب کے  کے پاس کبھی نہ لانا

کہ جو بنے دوری کا باعث  تجھ سے

اپنی رفاقت کے نگ جوڑے رکھنا مجھ سے

معاف فرمانا ہمارے گناہوں کو 

بھول چوک سے جو سرزد ہوۓ ہو

بری دوستیوں سے دے ہمیں پناہ۔

یارب میری دعا قبول فرما۔

سب کچھ دیکھنے والے دیکھ  ہماری راٸیں۔

ایسی عطا کر سکھ ہم سب پاٸیں۔

احباب ہو  یا ہو  اہل سارےساتھی ۔

امت مسلمہ کو بھی دینا جنت کی کاٹھی

فوت شدگان کا وہ  جہان خوشحال کر۔

ہم سب کو بھی دینا جنت کا گھر

بیمار ہو یا کوٸی غم میں مبتلا

دور کر سب سے یہ انہونی بلا

 ہو یا  زندگی کے ہم جولی

ایمان کی رفاقت سے بھرنا ہمیشہ جھولی




  • اَلحَکَمُ


Absolute ruler.

 The owner and ruler of God.

 Take any sentence to him. 

We relationship if the couple. 

Not being a sincere step. 

We are happy to worldly relations.

 Flying in the air are called kings. 

If the world come to our house. 

Thousands are thought to spread the eyelids.

 Comes the promise and lift the clock.

 King is riding standing outside world. 

Is the pride and vanity and pride.

Every other person is afraid many of us.

 Is the home of gifts and souvenirs. 

The people did not leave benefits. 

The overthrow the government suddenly reversing.

 Every other person on the relationship stuck. 

Trial runs of the court.

 Your father falls ill in bed.

 If the king's execution time. 

The second soldier from the finds.

 When the king is the coach. 

Is the father of the army vehicle.
The type of slander and accusation leveled.

 The paper sheets are cut in court.

 Get a life sentence relations.
Departments such is the reward of this world.

 This is the relationship we judge the innocent.
The way we ask the last prophet.

 Evergreens will be both the world and the hereafter. 

That honor will not be returned. 

Justice quieter absolute ruler. 

His mercy to forgive our sins.

 Always save us from such friendships.
My children and parents should not have to race.

 Because you have turned away from it.
The Homeric world away from home.

 We give refuge to such friendships.

 I accepted my prayer, Lord, art. 

Responsible for my siblings and relatives. 

Forgive them, O Lord, Forgiving.


  • اَلعَدلْ

سرتاپاانصاف ۔

دنیاوی بادشاہ سے ہم رکھتے ہیں امید۔

کہ انصاف کا فیصلہ کرے گا حاکمِ سعید۔

اللہ کے متعلق مگر کیوں ہے غلط گمان۔

کہ خواہ مخواہ ہی پھینکے گا جہنم میں ہماری جان۔

عیسٰی علیہ السلام اور دجال کو کر دے گا ایک۔

چور کو امام کی طرع دے گا عمل نیک۔

بدعملی اور نیکی کو کیا کردے گا ایک جیسے؛

انصاف کے لیے چلے گے کیا وہاں بھی پیسے؛

اللہ کے متعلق ہیں یہ غلط خیالات۔

کہ امام کو بھی چور کی طرع ملے گی حوالات۔

اعلٰی اور ارفع ہے ہمارا اللہ کریم۔

مل نہیں سکتے کبھی نمرود اور ابراھیم علیہ السلام 

الگ الگ ملے گی ہر کسی کو جزا۔

مل نہیں سکتی جیسے زندگی اور قضا۔

روز قیامت اللہ ہی ہوگا مجسٹریٹ۔

فیصلہ کرنے پہ نہیں کریگا وقت کو لیٹ۔

نہ ہوگا کوئی مقدمہ فوجی اور دیوانی۔

نہ چل سکے گی وہاں جھوٹ کی کہانی۔

سرتاپا انصاف ہے صرف ہمارا رب۔

دنیا میں نہیں کر سکتے انصاف اس جیسا سب۔

انصاف کے تقاضے صرف وہ ہی کریگا پورے۔

دنیا میں انصاف لوگ کرتے ہیں ادھورے۔

سرتاپاانصاف ہے صرف ہمارا خدا۔

قبول کر یارب تو میری دعا۔

رحمت سے کرنا تو فیصلے ہمارے۔

امت مسلمہ کے اورہمارے اہل احباب سارے۔

شامل ہو جس میں والدین اور پیارے ۔

 دونوں جہاں کی خوشیوں کے عطا کر ستارے ۔

کل مسلم کو بھی یارب کرنا معاف ۔

اپنی رحمت سے کرنا یارب انصاف


  •  اَلعَدلْ

An embodiment of justice. 

We do hope earthly king.

The judge will decide the justice Saeed.

But why think about God is wrong.

Whether that will unnecessarily throw our lives into hell.

Jesus and the Antichrist will make a Jesus.

The manner of the good thief will.

A similar misconduct and will be good;

The money will go to justice there;

The wrong ideas about God.

Al will also thief lock manner.

God is our higher and higher cream.

Nimrod and Abraham can not ever find him.

Judgment will separate from each other.

Judges may not be as life.

Day of Resurrection, Allah will judge.

I decide not to lay down time.

No case to military and civil.

Story lies not going to be there.

Our Lord is just an embodiment of justice.

As everyone in the world can not do justice.

The only justice he will.

They are incomplete justice in the world.

Only God is an embodiment of justice.

Accept my prayer, Lord, art.

Then the mercy of our decisions.

Total Muslim and my entire family.

In which parents are siblings.

Laws must not separate the family.

All relatives to forgive, Lord, art.

From justice to mercy, Lord, art.

No comments:

Post a Comment

Allah names