https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلمْتَکَبِّرْ-اَلخَالِقْ-اَلبَارِئْ

earnway

اَلمْتَکَبِّرْ-اَلخَالِقْ-اَلبَارِئْ


  • اَلمْتَکَبِّرْ

بڑائی اور بزرگی والا۔

بڑائی اور بزرگی والااللہ پیارا۔

دن قیامت دکھانا اپنا نظارہ۔

اسی نے بنائے ہیں آسمانی چاند۔

اللہ کے آگے ہیں انسانی ایجاد ماند۔

فخرو غرور کرنا اسی کا ہے حق۔

انسان نہ کر اس بات پہ شک۔

بڑائی اور بزرگی والاوہ ہی ہے حسین۔

دنیا اور آخرت کی دینا ہمیں زمین۔

انسان جیسی مخلوق کا وہ ہی ہے خالق۔

دنیا کے ہر زرے کا وہ ہی ہے مالک۔

عزت و تعظیم ہے اسی کے واسطے۔

پکڑانا نہ کبھی بھی ایسے راستے۔

کہ کرنی پڑے جس سے انسانوں کی تعظیم۔

تیری صفات سمجھ کے بنائے اسے عظیم۔

بڑائی اور بزرگی والامیرا پیارا رب۔

سجدہ شکر کرتی رہے میری اولاد سب۔

سجدہ شکر کرتے رہے مسلمان  سب
عزیز احباب اور اہل واعیال سارے
کرتے رہے بیان ہمیشہ گن تمھارے


بزرگی کے لائق ہے صرف اللہ واحد۔

کیا ہے جو تجھ سے سب نے عہد۔

اے اللہ اس عہد کو مکمل کروا۔

میری یہ دعا قبول فرما۔

کہ بزدگی کے لائق سمجھے تجھی کو ہم۔

تبھی ہو گے شرک پن کے راستے کم۔

بڑائی اور بزرگی والا اللہ غفور۔

دونوں جہاں کا دے ہمیں عبادت کا سرور۔



  • اَلمْتَکَبِّرْ



The greatness and glory.

Praise and exalt Allah cute.

Judgment Day show your preview.

He made the sky the moon.

Further study of the human invention.

Fond of pride is the same.

I doubt not that person.

Greatness and glory He is beautiful.

And give us the land of the Hereafter.

He is the creator of human beings.

He is the owner of all align the world.

In order to honor and glorify Him.

Never caught that way.

That have the honor of men.

Jesus made it great for your understanding.

My Sweet Lord, praise and exalt him.

All my children continue to worship God.

Only God is great single.

What is the commitment you.

O have completed this agreement.

Accept my prayer.

We hold that counted worthy of honor.

Then others will be at the pin.

Praise and exalt Allah is Forgiving.

Both the server where we worship.

  • اَلخَالِقْ


پیدا کرنے والا۔

زمین کی مٹی اور حیاتاتی نباتات۔

خالق کائنات کے ہیں سارے کمالات۔

آسمان کی بلندی اور ستاروں کا بسیرا؛

رات کے بعد کرتا ہے کون سویرا۔

نباتاتی مخلوقات ہو یا نباتاتی  مخلوقات۔

خالق کائنات کے ہیں سارے کمالات۔

سمندر کی گہرائی ہو یا جھیلوں کا حسن۔

خالق کائنات ہی ہے سب  کا محسن۔

زمین کی گولائی اور آسمان کا دھواں۔

کس نے کھودا ہے دریاؤں کا کنواں ؛

جاندار چرند پرند اور آبی جانور۔

چیونٹی کو بھی دیا ہے چھوٹا ساگھر۔

پہاڑوں کے خزانے ہیں دنیا میں ان گنت۔

پٹرولیم جسی نعمت سے لگتے ہیں چند منٹ۔

لاہور سے مکہ تک ہے منٹوں کاجہاں۔

پشور بیٹھےدیکھ سکتے ہیں حج کا سماں۔

اہل دنیا پہ ہے اللہ کی کرم نوازی۔

تخلیق کار ہی جانے کون بنے گا غازی۔

دنیا اور آخرت کا خالق ہے وہ۔

ناشکری سے کئی ہم جنت دے نہ کھو۔

آخر میں ہے میری یہ ہی التجا۔

دونوں  جہاں کو سنوار اے خدا۔

خالق کائنات کے ہیں سارے یہ رنگ۔

یارب ہمیشہ رکھنا اپنے ہی سنگ۔

  •   اَلخَالِقْ



Creator.Biologically the soil and vegetation. 

Creator of the universe of perfection. 

The nest height of the sky and the stars; 

Who does the morning after the night. 

Plant species or plant species. 

Creator of the universe of perfection.

 Hassan is the depth of the sea or lakes. 

Creator of the universe is going to favor. 

The circle and smoke sky.

 How well is dug rivers; 

Living beasts, birds and marine animals. 

Ant is also small house.

 Countless treasures in the mountains of the world.

 Petroleum seem like a good few minutes. 

Where is the Mecca minutes from Lahore.

 Peshawar can watch the Pilgrimage atmosphere sitting. 

The world is on God's gracious hospitality. 

Creators Who will go for sale. 

Creator of the world and the hereafter. 

We lose many of ingratitude to heaven. 

Finally, it is my plea. 

Both to improve the Lord.

 Creator of the universe of color. 

Take, Lord, art always the same stone.

 

  • اَلبَارِئْ

جان  ڈالنے  والا۔

جان ڈالنے والا ہے اللہ الغفور۔

تبھی تو مل رہا ہے زندگی کا سرور۔

جان ڈالنے والے کی کہانی ہے خوب۔

انسان پہ لگا دیتا ہے ایسے کئی عیوب۔

پڑھا لکھا بھی ہو جائے گر مردہ۔

نوکری نہ ملنے پہ ہو افسردہ۔

اچانک کر دیتا ہے پیدا ایسےحالات۔

کامیابی چومتی ہے قدم دور ہوتی ہے مات۔

کہاں سے آتی ہے مردہ درختوں میں جان ؛

بارش سے ہوتا ہے پیدا یہ سامان۔

دیتا ہے کون ہمیں بارش جیسی نعمت۔

نہ ہوتی اگر یہ تو کسان کرتا کیسے محنت۔

چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی زندگی۔

جان وہ ہی ڈالتا ہے چاہے کرے نہ بندگی۔

بندگی کرنا ہے ہمارا فرض۔

نعمتوں کا اترے گا تبھی تو قرض۔

جان ڈالنے پہ ہے صرف وہ ہی قادر۔

زندگی ہے ہمارے لیے اک تحفہ نادر۔

اے اللہ تجھ سے ہے میری عرض۔

میرے اہل واعیال پر ایمان کرنا فرض۔

مسقبل کی نسلیں ہو یا حال کی رب۔

ادائیگی فرائض پر قائم رہے سب۔

یعنی تیرے حقوق میں نہ کرےکوئی کوتائی۔

بوجہ شرک کے نہ کرنا جگ میں رسوائی۔

سجدہ شکر کرتے رہے مسلمان  سب
عزیز احباب اور اہل واعیال سارے
کرتے رہے بیان ہمیشہ گن تمھارے




  • اَلبَارِئْ

The Energize.

The Energize is our God.

Then getting the life of the server.

To know the story.

Man has put on several faults.

Be written falls dead.

I do not get depressed job.

A situation turns suddenly.

Successfully beat the kisses step away.

Dead trees know where it comes from;

This equipment is produced from rain.

Who gives us rain like a blessing.

If it does not work, how does the farmer.

Small children's lives.

He does not know whether to worship.

Our duty is to serve.

Then the loan will come to life.

Only he is able to energize me.

Life is a gift unique to us.

O Lord my God is with thee.

Duty to believe in my family.

The future of the species or the Lord.

All are based on payment obligations.

God does not waste the time of your rights.

Do not Shirk due to degradation in the world.

No comments:

Post a Comment

Allah names