https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلرَّحمٰنْ

earnway

اَلرَّحمٰنْ


  •     اَلرَّحمٰنْ


    بڑا مہربان


رحمٰن کی رحمت ہے ہر طرف چھائی ۔

گزر رہی تھی رستے سے اک انجان مائی۔

اندھیرا اور آنکھوں کی بینائی تھی کمزور ۔

سانپ کو سمجھی یہ تو ہے اک لمبی سی ڈور۔

وہی پہ گر گئی ہاتھوں سے چابی ۔

سوچ آئی ہو جائے گی بڑی خرابی ۔

زمین پر بیٹھ کر ٹٹولنے لگی ۔

اچانک کے دھکے سے پیچھے ہٹی ۔

ساتھ ہی ہوئی شروع  ٹھک ٹھک کی آواز۔

کھڑا تھا سامنے جوان ایاز۔

کہنے لگا شکر کر بچ گئی تو۔

جا رہا تھا ہاتھ تیرا سانپ کے منہ ۔

یہ سن کر کپکپی سی آئی ۔

  ہمسائی کے حادثے سے آنکه بهر آئی۔

سانپ کے کاٹنے کا جو ہوا اس کا علاج ۔

چلنے پھرنے کا ہو گیا ختم اس لڑکی کا راج ۔

ٹانگ کے کاٹنے سے ہوئی وہ معذور ۔

اپنے محلے کی تھی وہ اک انوکھی حور ۔

اللہ مہربان نے اسے بچا لیا۔

مائی نے فورًا ہی شکرانے کا جام پیا ۔

کہ اللہ تو بڑا رحیم اور مہربان ہے ۔

بلند مرتبہ اور عالی شان ہے ۔

شکر اس لمحے کا جب تو نے بچایا ۔

نہیں تو پلٹ جاتی میرے جسم کی بھی کایا ۔

اے اللہ ہمیں بھی ہر لمحہ بچانا۔

دونوں جہاں کا دینا رحمت کا زمانہ۔

تیری کس کس رحمت کو یاد رکھے ہم ۔

یا اللہ کبھی نہ رکھنا ہمارے وہاں قدم ۔

کہ تیری ناراضگی کا نہ بن جائے سبب ۔

کہ ایمان کا نہ ختم ہو ہم سے ادب ۔

کہ اعضاء جسم کو نہ ادا کرنا پڑے قرض ۔

میرے لواحقین پر بھی اپنی مہربانی کرنا فرض ۔


  •     اَلرَّحمٰنْ

 Greetings

The mercy of the Merciful is touching everywhere.
The way the girl was passing.
Dark and blind were weak.
Understand the snake it's a long time.
The key to the key is to fall.
The idea will be a big problem.
Sitting on the ground began to tip.
Slightly backed up.
The sound of the beginning of the same place.
I was standing in front of you.
She said, "I am sorry."
The hand was going to snake your snake.
Hearing this, the Cupid came.
And he is the most Merciful

The accident came out of a Christian accident. 

Treatment of the snake bite. 

The girl's reign ended.

 They were disabled by leg cutting.

 He was a stranger. 

Allah mercifully saved him.

 May I drink a lot of thanksgiving. 

Allah is Most Merciful and Merciful. 

It is high and precious. 

Thank you for the moment when you saved.

 Otherwise, I also bought my body.

 O Allah, save us every moment. 

The time of mercy to give both of them. 

Remember the kind of mercy we have. 

Or God never keeps us there. 

That's why you do not get angry. 

Literature from us not to end. 

Loans that organs do not pay for the body.

 My lord is also obliged to please me.


No comments:

Post a Comment

Allah names