https://www.toprevenuegate.com/bvvwem0r3k?key=a1b903f31d28e6b09d2f4dcfc950ebc9 ALLAH_NAMES. With Poetry And Allah Names Taf seer And wazaif: اَلرَّحِیمْ

earnway

اَلرَّحِیمْ

  • اَلرَّحِیمْ
    ہر لمحہ چاہیئے اسی کا سہارا ۔
  • اللہ ہے رحیم اور ہے بڑا  پیارا ۔
    واقعہ ہے بڑا دردناک اور جذباتی ۔
    اللہ کی رحمت سے ملی اسے حیاتی ۔
    گھر میں تھا بجلی کی چوری کا شور ۔
    واقعہ ہے عام مگر کرے ضرور غور ۔
    چوری تو چوری ہے سوچ تو ضرور ۔
    اے سی کی ٹھنڈک سے گھرانہ تھا مغرور ۔
    چار پانچ اے سی تھے اس گھر میں موجود ۔
    گیلے کپڑے پہنے وہ کام کر رہی تھی ۔
    اچانک پاؤں مڑا وہیں سے پھسلی ۔
    پھسلنے کے ساتھ ہی دیوار کو پکڑا۔
    دیوار میں مجود بجلی نے جکڑا ۔
    ساتھ اللہ کی رحمت سے بجلی سے چھوٹی۔
    زمین پر گرنے سے بازوں دو جگہ ٹوٹی ۔
    کتنے دن لگ گئے درست ہونے پر ۔
    خوف خدا سے پکڑا اس نے سر ۔
    چوری تو چوری ہے سوچ تو ضرور ۔
    اللہ مگر ہے رحیم اور  بڑاغفور ۔
    چوری کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دو ۔
    قرآن کی ہر آیت کا لوگوں ساتھ دو ۔
    قرآن کی اس آیت پر دل ہوا مضبوط۔
    المائدہ آیت 38 میں جو اللہ نے فرمایا ۔
    ہے ہم سب کے لیے بہت بڑا سرمایا ۔
    ساتھ میں حضور صلّی اللہ کا فرمان ضرو پڑھو۔
    ہاتھ کاٹنے کو تبھی لوگوں بڑھو ۔
    چھوٹی چھوٹی چوری پر نہیں ہاتھ کاٹتے ۔
    گھر میں اس کے چار اے سی تھے ۔
    بجلی بھی دھڑا دھڑ استعمال تھی وہاں ۔
    کلائی کے ٹوٹنے پر تھی وہ حیراں۔
    ساری باتوں کا اسے جواب مل گیا ۔
    توبہ استغفار سے دل کِھل گیا ۔
    اللہ ہے رحیم اور ہے بڑا  پیارا ۔
    ہر لمحہ چاہیئے اسی کا سہارا ۔

  • اَلرَّحِیمْ

Allah is merciful and Lovely.

Every moment you need it.

The event is very painful and emotional.

He found mercy from God.

The house was at the noise of theft of electricity.

The event is normal but must be considered.

If you are stealing theft then you must.

AC was cool at home.

There were four five AC present in this house.

She was wearing wet clothes.

Stuck with a sudden foot.

Holding the wall along with a slippery.

Electricity in the wall broke the power.

With the mercy of God, little by power.

Twenty-two bits from the ground fall.

How many days took place?

Fear was caught by God.

If you are stealing theft then you must.

Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.

Cut the stolen hands.

Give people every verse of the Qur'an together.

This verse of the Quran was heartened.

In Al-Qaeda verse 38, which Allah said.

That's great for us all.

Along with this, read the narration of the Holy Prophet.

Increase people by cutting hands.

Do not bite hands on small stolen.

He had four AC at home.

The power was also used to push the ball.

The wrist was on the wrist break.

He got the answer of all the things.

The repentance was opened with repentance.

Allah is merciful and Lovely.

Every moment you need it.



  •  

No comments:

Post a Comment

Allah names